ورلڈکپ وارم اپ میچ : جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں

نامور سابق آسٹریلوی کرکٹر گھریلو تشدد کے کیس میں گرفتار

آسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر گھریلو تشددکے واقعے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مبینہ گھریلو تشدد کا واقعہ مزید پڑھیں

پاکستانی بلے بازوں کو بھارتی بولرز کو شروع سے دباؤ میں رکھنا ہوگا: انضمام

قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں ٹیم کامبی نیشن اہم ہوگا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نجی چینل کے ٹاک شومیں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے قومی اسکواڈ جوائن کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے قومی اسکواڈ جوائن کرلیا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا دبئی میں ٹریننگ سیشن ہوا ،قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کو کیوں گرفتار کیا گیا ؟

بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یووراج سنگھ کو ساتھی کرکٹر یوزویندر چہل پر متعصب جملے کسنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یووراج سنگھ نے مبینہ طور بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کے بارے میں متعصب الفاظ کہے جس پر مزید پڑھیں

اسپینش فٹبال لیگ : بارسلونا نےویلنشیا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ویلنشیا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے باآسانی ویلنشیا کو 1-3 سے شکست دے دی۔ مزید پڑھیں

شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ شکیب الحسن نے یہ کارنامہ اسکاٹ لینڈ کیخلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران سرانجام دیا۔ 34 مزید پڑھیں

کینیا کی ایتھلیٹ ایگنس ٹروپ کی موت پر سابق کپتان کاساتھی کھلاڑی کو خراج تحسین

کینیا کی خاتون ایتھلیٹ ایگنس ٹروپ کی موت کے بعد سابق کپتان جولیس یےگو نے ساتھی کھلاڑی کو خراج تحسین پیش کیا۔ 25 سالہ ایگنس ٹروپ کو بدھ کے روز ان کے گھر پر چاقو کے وار سے قتل کردیا مزید پڑھیں

قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج یو اے ای روانہ ہو گا

قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے چارٹر طیارے سے متحدہ عرب امارات روانہ ہو گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور دیگر اسٹاف صبح 11 بجے خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی روانہ ہو گا۔ قومی اسکواڈ مزید پڑھیں