پی ایس ایل 7 کیلئے بابراعظم کراچی کنگز کے کپتان مقرر

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کی کپتانی کریں گے۔ ٹوئٹر پر کواچی کنگز کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر بابراعظم کا ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس خبر سے مزید پڑھیں

راہول ڈریوڈ نے میچ کے بعد گراؤنڈ اسٹاف کو ہزاروں روپے کیوں انعام میں دیے؟

بھارت اور نیوزی کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کان پور کے گرین پارک گراؤنڈ میں کھیلا گیا جو 5 ویں دن سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ مزید پڑھیں

بین اسٹوکس کو ایشز سے قبل کس خطرناک تجربے کا سامنا کرنا پڑا؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو ایشز سیریز سے قبل گزشتہ اتوار خطرناک تجربے کا سامنا کرنا پڑا۔ بین اسٹوکس نے برطانوی اخبار میں کالم لکھتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ اتوار انہوں نے اپنے کمرے میں ایک مزید پڑھیں

آئی سی سی کا ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز زمبابوے سے باہر لےجانے پر غور

متحدہ عرب امارات کی جانب سے زمبابوے پر سفری پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد وہاں پر جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ آئی سی سی ٹورنامنٹ کو فوری طور پر مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ڈبلیو بی سی چیمپئن شپ میں سلور ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پاکستان کے مایہ ناز پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے ڈبلیو بی سی چیمپئن شپ کی فائٹ میں کولمبین باکسر رابر بریرا کو شکست دیکر سلور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی میں ہونے والی فلائی مزید پڑھیں

چٹاگانگ ٹیسٹ: حسن علی کے 5 شکار، بنگلا دیش پہلی اننگز میں 330 رنز پر آؤٹ

چٹاگانگ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز بنگلا دیش کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 330 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ چٹاگانگ کے چوہدری ظہور الٰہی اسٹیڈیم میں جاری مزید پڑھیں

چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف بنگلادیش کے ابتدائی 4 بلے باز پویلین لوٹ گئے

چٹا کانگ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے عبداللہ شفیق کا پسندیدہ کرکٹر کون ہے؟

بنگلا دیش کے خلاف چٹاگانگ ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔ ٹیسٹ بیٹر عبداللہ شفیق کو قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گرین کیپ دی جس کے بعد وہ پاکستان کی جانب مزید پڑھیں