ہانیہ عامر کے نام ایک اور اعزاز، برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر کو بہترین اداکاری پر برطانیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو برطانیہ کی پارلیمنٹ کے جوبلی روم میں ‘سٹار آف پاکستان’ ایوارڈ دیا گیا مزید پڑھیں

جب بیوی کال کرکے بولے مجھے بات کرنی ہے تو مشکل میں آجاتا ہوں: ابھیشیک

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کے اہلیہ ایشوریا رائے سے متعلق اعتراف نے ایوارڈ تقریب میں شریک شخصیات کو قہقے لگانے پر مجبور کردیا۔ ابھیشیک کو حال ہی میں ان کی فلم ’ I Want To Talk ‘ میں بہترین مزید پڑھیں

عمران ہاشمی نے جاوید شیخ کے برے رویے سے متعلق بیان پر ردعمل دیدیا

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ کے خود سے منسلک بُرے رویےکے بیان کو عجیب قرار دے دیا۔ جاوید شیخ کا بیان جاوید شیخ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے مزید پڑھیں

عامر اور گوری ایک دوسرے کی محبت میں کیسے گرفتار ہوئے؟ دونوں نے راز بتادیے

بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے حال ہی میں اپنی نئی گرل فرینڈ گوری اسپریٹ سے تعلقات کا انکشاف کیا ہے۔ عامر خان نے اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر میڈیا کے سامنے اعتراف کیا تھا کہ ’ان مزید پڑھیں

باضابطہ طلاق نہیں ہوئی، اے آر رحمان کی سابقہ اہلیہ نہ کہا جائے: سائرہ بانو

آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے خود کو اے آر رحمان کی سابقہ اہلیہ نہ کہنے کی درخواست کی ہے۔ گزشتہ برس نومبر میں سائرہ بانو نے شادی کے 29 سال بعد شوہر مزید پڑھیں

زرنش خان کی علیزے شاہ سے ماضی کے بیان پر معافی، اداکارہ پھٹ پڑیں

زرنش خان کی علیزے شاہ سے ماضی کے بیان پر معافی، اداکارہ پھٹ پڑیں اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے علیزے شاہ سے معافی مانگی جسے اداکارہ نے منظور کرنے سے انکار کردیا۔ مزید پڑھیں

قیصر سیٹ پر پیچھےپیچھے گھومتے تھے، میں نے کہا رشتہ بھیجیں: فضیلہ قاضی نے دلچسپ قصہ سنادیا

پاکستان کی ور اسٹائل سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے قیصر نظامانی سے پہلی ملاقات اور پھر شادی تک کے سفر سے متعلق دلچسپ کہانی سنادی۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کے دوران فضیلہ قاضی سے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے کس شخصیت کی مہنگی ترین گاڑی کو 3 ماہ تک اپنے پاس رکھا اور کیوں؟

بالی وڈ گلوکار میکا سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ شاہ رخ کو اپنی گاڑی ’hummer‘ دی تھی جو انہیں اتنی پسند آئی کہ انہوں نے اسے 3 مہینے بعد واپس لوٹایا۔ حال ہی میں میکا مزید پڑھیں

ڈیلی وی لاگنگ کرنے والے یوٹیوبر کی ویڈیوز دیکھنے والوں پر حیران ہوتی ہوں: بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے یوٹیوبرز کے ڈیلی وی لاگنگ پر حیرانی کا اظہار کیا۔ اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے ڈیلی وی لاگنگ کرنے مزید پڑھیں