حمزہ علی عباسی کا بچپن میں سنگین بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے بچپن میں ایک سنگین بیماری سے مقابلہ کرنے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں اداکار کے ایک انٹرویو کے مختلف کلپس سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

باہر منہ مارنے والے شخص کو یہ سوچنا چاہیےکہ اللہ مجھے دیکھ رہا ہے: حمزہ علی عباسی

پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ مردوں کی باہر منہ مارنے کی عادت 4 شادیوں سے بھی ختم نہیں ہوتی۔ حمزہ علی عباسی حال ہی میں ایک انٹرویو میں شریک ہوئے مزید پڑھیں

جو شوہر اپنی بیویوں کا کچھ زیادہ ہی خیال رکھتے ہیں انکے غیر ازدواجی تعلقات ہوتے ہیں: جویریہ سعود

پاکستان کی نامور میزبان و اداکارہ جویریہ سعود نے کہا ہےکہ میاں بیوی کی جو جوڑی بظاہر بالکل پرفیکٹ نظر آتی ہے ، ان ہی میں مسائل ہوتے ہیں۔ حال ہی میں ایک مارننگ شو میں شرکت کے دوران جویریہ مزید پڑھیں

ناران میں جنات ہیں، میرےکمرےکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا : اداکارہ حراکا دعویٰ

پاکستانی اداکارہ حرا سومرو نے ناران میں جنات کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ حرا سومرو ایک نجی پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں

جس جس سال میرے گھر بیٹی پیدا ہوئی وہ سال میرے لیے بے حد خوش قسمت رہا: منیب بٹ

پاکستان کے معروف اداکار منیب بٹ نے تینوں بیٹیوں کو اپنے لیے خوش قسمت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکار منیب بٹ کا ایک نجی انٹرویو کا پرومو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں میزبان اداکارہ زارا مزید پڑھیں

بھارتیوں کی ایک بار پھر تاج محل کو متنازع بنانے کی سازش، فلم کے پوسٹر میں گنبد سے مورتی نکلتی دکھادی

بھارت میں ایک بار پھر محبت کی علامت کے طور پر شہرت رکھنے والے تاج محل کو متنازع بنانے کی سازش کی گئی ہے۔ سینئر بالی وڈ اداکار پریش راول کی جانب سے اپنی نئی فلم’دی تاج اسٹوری‘ کا پوسٹر مزید پڑھیں

فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کے اداکار کروڑوں روپے کی منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

بالی وڈ فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 کے اداکار وشال برہما کو بڑی مقدار میں کروڑوں مالیت کی منشیات اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ وشال برہما 28 ستمبر کو مزید پڑھیں

نیل پالش اور مغربی لباس میں نماز پڑھنے پر کہا گیا آپ کی نماز کیسے قبول ہوگی؟ یشما گل

پاکستانی اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران مغربی لباس اور نیل پالش کے ساتھ نماز پڑھنے گئی تو جونیئر کاسٹ میں شامل اداکارہ نے ٹوکتے ہوئے سوال کیا کہ میری نماز کیسے قبول مزید پڑھیں

شوہر سے ناچاکی یا کچھ اور، ایشوریا زیادہ وقت والدہ کے گھر کیوں گزارتی ہیں؟ اداکارہ کے پڑوسی نے پوری کہانی بتادی

بھارتی فلم میکر پراہلاد کاکڑ نے گزشتہ برس ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہوں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے ایشوریا کے روزانہ اپنی والدہ کے گھر جانے کی وجہ بتادی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم مزید پڑھیں

بالی وڈ نے پاکستان کا مشہور گانا ‘بول کفارہ’ دوسری بار چُرالیا

بالی وڈ نے پاکستان کا مشہور گانا ‘بول کفارہ’ دوسری بار چُرا لیا۔ بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کو چوری کرنے کا رواج کافی پرانا ہے، جو بغیر اجازت اور بغیر کریڈٹ دیے اپنی میوزک البم اور فلموں میں استعمال مزید پڑھیں