شوبز ستاروں نے ارشد ندیم کو ’قوم کا ہیرو‘ قرار دے دیا

پیرس اولمپکس میں پاکستانی جیولین تھرور ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز ستارے بھی مبارک باد دینے میں پیچھے نہ رہے۔ اولمپک کی 118سالہ تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم کرنے پر ارشد ندیم کو ناصرف قوم بلکہ سیاسی رہنماؤں مزید پڑھیں

میرے مختصر لباس سے شوہر کو مسئلہ نہیں لیکن پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے: اشنا شاہ

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ میرے لباس یا ٹانگیں دکھانے پر شوہر کو کوئی مسئلہ نہیں لیکن پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیا اور مزید پڑھیں

اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟

دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے ارشد ندیم کے لیے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف گلوکار علی ظفر نے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ مزید پڑھیں

ساس بننے کیلئے تیار نہیں تھی اس لیے کچھ غلطیاں ہوئیں: صبا فیصل کا اعتراف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اعتراف کیا ہےکہ وہ ساس بننے کیلئے تیار نہیں تھیں اس لیے کچھ غلطیاں ہوئیں۔ صبا فیصل ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں مہمان بنیں جہاں ان سے ساس مزید پڑھیں

کترینہ کیف رات گئے عالیہ بھٹ کو میسجز کرکے کیا پوچھتی ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف

بالی وڈ کی نامور اداکارہ کترینہ کیف نے انکشاف کیا کہ وہ رات کے دو ، تین بجے اداکارہ عالیہ بھٹ کو میسجز کرکے کچھ مشورے لیتی ہیں۔ عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف دونوں ہی صفِ اول کی اداکارائیں ہیں مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے اپنی کون سی بلاک بسٹر فلم کو کوڑا کرکٹ کہا تھا؟ ڈائریکٹر نکھل اڈوانی کا انکشاف

بالی وڈ ڈائریکٹر نکھل اڈوانی نے انکشاف کیا کہ کنگ خان نے سپر ہٹ فلم ‘کل ہو نا ہو’ کو کوڑا کرکٹ کہا تھا۔ نکھل اڈوانی نے انٹرویو میں شاہ رخ خان کی مزاحیہ انداز میں فلم پر تنقید کرنے مزید پڑھیں

اتنا خوفناک بل آیا کہ ہوسکتا ہے بجلی کٹوانی پڑے: عثمان پیرزادہ

پاکستان کے سینئر اداکار و ہدایتکار عثمان پیرزادہ نے بجلی کے لمبے چوڑے بلوں پر سخت ردعمل دیا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکار سے بجلی کے بلوں سے متعلق سوال کیا گیا جس پر انہوں نے مزید پڑھیں

‘مسلسل تکلیف میں ہوں’، کیموتھراپی کے بعد کام شروع کرنے پر تنقید، حنا خان کا ردعمل سامنے آگیا

بریسٹ کینسر کا بہادری سے مقابلہ کرنے والی بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنے اوپر گزرنے والی صورتحال سے متعلق اپنے مداحوں اور ناقدین کو آگاہ کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں مزید پڑھیں

’خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں‘، محب مرزا نے اپنی سابقہ اور موجودہ اہلیہ کے بارے میں کیا کہا؟

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان محب مرزا کا کہنا ہے کہ ان کی سابقہ اہلیہ آمنہ شیخ اور موجودہ اہلیہ صنم سعید دونوں ہی بے حد اچھی انسان ہیں۔ حال ہی میں اداکار نے ایک مزید پڑھیں