گوجرانوالہ: پولیس کی جانب سے آٹھ سو سے زائد موٹرسائیکلیں کیوں بند کی گئیں؟؟؟ تفصیلات جان لیں

سٹی ٹریفک پولیس کا بغیر ہیلمٹ ، غیر رجسٹرڈ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،171موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانوں میں بند کر دیا گیا جبکہ 709بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے چالان کئے گئے ۔سی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں رواں سال کتنے تفتیشی افسران ، پولیس اہلکاروں اور گواہان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے؟ تفصیلات جان لیں

سال رواں میں عدالتی حکم عدولیوں پر ضلع بھر کے تفتیشی افسران ، پولیس اہلکاروں اور گواہان کے 1لاکھ 11ہزار سے زائد وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ، عدالتی احکامات پر عمل درآمد پر اہلکاروں نے لاکھوں کا پٹرول خرچ کر مزید پڑھیں

پی ایچ اے گوجرانوالہ عوام کو مفت تفریحی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے، علی شبیر مہر

شہریوں کو مفت تفریحی سہولیات کی فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہیں شہر کوسرسبز بنانے کیلئے پی ایچ اے جانفشانی سے مصروف عمل ہے ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی گوجرانوالہ چوہدری علی شبیر مہر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں محکمہ پولیس نے اپنے ملازمین کو عوام سے مثبت رویہ رکھنے کیلئے ٹریننگ دینا شروع کردی

آر پی او آفس میں ڈیوٹی افسران ، محرران اور فرنٹ ڈیسک سٹاف کے رویہ کو مثبت بنانے کے لئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز کر دیا گیا ۔یہ ورکشاپ 21روز تک جاری رہے گی جس میں ریجن کے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بھی پنجاب پولیس کو کرپشن سے پاک کرنے میں ناکام، رشوت اور کرپشن کم نہ ہوسکی

پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے محکمہ پولیس کو کرپشن سے پاک کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔گوجرانوالہ پولیس میں رشوت ستانی اور کرپشن کا سلسلہ عروج پر ، شہری خوار ہو نے لگے ۔ پی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: شہر بھر میں گلیاں راستے بند ‘راہگیروں کا گزرنا محال ہو گیا، وجہ جان لیں

محکمہ بلدیات کی لاپروائی سے شہر بھر کی یونین کونسلوں میں گلیاں راستے بند ‘ راہگیروں و شہریوں کا پیدل اور موٹر سائیکلوں‘سائیکلوں پر گزرنا محال ہو گیا۔ گلیوں کو آہنی گیٹ سریئے کی باڑ و دیگر رکاوٹیں لگا کر مزید پڑھیں

کرسمس کی آمد پر گرجے سج گئے، حکومت نے مسیحی ملازمین کو کیا خوشخبری سنائی؟ ابھی جان لیں

مسیحی عوام کے مذہبی تہوار کرسمس ڈے کے لئے گرجاگھروں کی تزئین و آرائش تیز کر دی گئی ۔ شہر و ضلع سمیت ڈویژن بھر میںگرجاگھروںکو سجانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ کرسمس ٹریز بھی بنائے جائینگے جبکہ بڑے دن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: اب ہر شادی پر ایف بی آر کی نظر ہوگی، خفیہ ادارے بھی مدد کریں گے، وجہ جان لیں

شادیوں کا سیزن شروع ہوتے ہی دولت کی نمودونمائش کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ شادی ،سالگرہ اوردیگر تقریبات پربھاری رقوم خرچ کرنے والوں کی فہرست تیاری کیلئے خفیہ اداروں نے کام شروع کردیا ایف بی آر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پولیس نے پانچ منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، بہن بھائی سے ایک کلو ہیروئین برآمد

واہنڈوپولیس نے ایک کلو ہیروئین برآمد کر کے بہن بھائی گرفتار کر لئے ۔ ایس ایچ اوتھانہ واہنڈو عارف محمود خان نے محلہ سلطان پورہ سے نازیہ عرف ناجو اور انتظار عرف تاجا کو گرفتار کیا ملزم غلہ منڈی واہنڈو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے ایسے تھانے کے بارے میں بھی جان لیں جس کے پاس ایک بھی گاڑی نہیں ہے

ریلوے پولیس بنیادی سہولتوں سے محروم ہے ،ریلوے پولیس کے کسی بھی تھانہ میں کوئی سرکاری گاڑی نہیں ہے ،ٹرین حادثہ کی صورت میں ریلوے پولیس کے افسر و ملازمین پیدل جائے وقو عہ پر پہنچتے ہیں۔گوجرانوالہ ریجن میں قائم مزید پڑھیں