پارٹی کا صدر مضبوط ہو تو پارٹی مضبوط ہوتی ہے، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پارٹی کے کچھ لوگ پارٹی کی طاقت کو نہیں سمجھتے اور دوسرا راستہ اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم کے واپس جانے میں بھارت کا ہاتھ ہے: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ نیوزی لینڈ ٹیم کے واپس جانے میں بھارت کا ہاتھ ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کے اور بہت سارے امتحان مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں کا امکان: سول ایوی ایشن اتھارٹی نےکراچی ائیرپورٹ پر الرٹ جاری کردیا

کراچی میں ممکنہ طوفانی بارشوں کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ائیرپورٹ پر الرٹ جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق چھوٹے طیاروں کو محفوظ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: پیٹرولیم ڈیلرز نے پمپس بندکردیے، سیاح پریشان

گلگت بلتستان میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے تمام پیٹرول پمپمس غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیے۔ صدر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ملک جہانگیر نے الزام عائدکیا ہےکہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سےگلگت بلتستان کے پیٹرول مزید پڑھیں

نازیہ حسن کے شوہر کا زوہیب حسن کے خلاف لندن میں ہرجانے کا اعلان

گلوکارہ نازیہ حسن کے شوہر مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں ہرجانے کا دعویٰ کرنے کا اعلان کردیا ۔ مرزا اشتیاق بیگ نے کہا کہ زوہیب حسن نے بے بنیاد الزام لگا کر ان مزید پڑھیں

شہرِ قائد میں طوفانی بارش کا قوی امکان، آج سے دو اکتوبر تک بادل جم کر برسیں گے

شہرِ قائد میں طوفانی بارش کا قوی امکان ظاہر کیا گیا ہے اور آج سے دو اکتوبر تک بادل جم کر برسیں گے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ شہر میں سڑکیں اور گلیاں زیر آب آنے کا خطرہ مزید پڑھیں

ٹیکس ریٹرنز : ناگزیر انفرادی درخواستوں پر متعلقہ کمشنرز توسیع دے سکتے ہیں، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار کردیا۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ تحریری اور ناگزیر انفرادی درخواستوں پر متعلقہ کمشنرز کو توسیع دینے کا اختیار مزید پڑھیں

شبلی فراز آج بھنگ کی کاشت کے منصوبے کا باضابطہ افتتاح کریں گے

سرکاری سطح پر انڈسٹریل ہیمپ (بھنگ) کی کاشت کے منصوبے کا آج ( جمعرات) کو باضابطہ افتتاح کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز اس منصوبے کا افتتاح کریں گے، اس منصوبے کو ’ہیمپ ویلیو مزید پڑھیں

ایف بی آر نے ٹیکس گوشواروں کی وصولی کیلئے اوقات کار میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشواروں کی وصولی کےلیے اوقات کار میں اضافہ کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ایف بی آر کے متعلقہ دفاتر مزید پڑھیں