گوجرانوالہ: انسداد سموگ مہم کا آغاز ہوگیا

سموگ کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر گوجرانوالہ میں انسداد سموگ مہم کا آغاز آج سے ہوگا جس میں ضلعی انتظامیہ، میونسپل کارپوریشن، محکمہ ماحولیات، پولیس سمیت مختلف محکموں کی ٹیمیں بھرپور شرکت کریں گی۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ : بے قابو بس کی وین ، موٹر سائیکل اور رکشہ کو ٹکر، ایک ہلاک، چار زخمی

عالم چوک کے قریب مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث وین ،رکشہ اور موٹر سائیکل پر چڑھ گئی۔ جس کے نتیجے میں 40 سالہ اختر علی نامی شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ چار افرادشدید زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پنڈی بائپاس کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا، ایک شخص ہلاک، ٹریفک جام

پنڈی بائی پاس کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے آئل ٹینکر الٹ گیا جس کے نتیجے میں خالف سمت سے آنے والی ایک وین اور موٹر سائیکل بھی ٹرک سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ٹینکر سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ رپورٹ کے رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے۔جس کے بعد دریائے چناب میں خانکی بیراج میں پانی کی آمد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام،سبزیوں اور اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

ملکی معیشت ان دنوں شديد دباؤ کا شکار ہےاس دباؤ کا براہ راست اشیاء خورو نوش خصوصا سبزیوں پر پڑ رہا ہے ۔ مختلف شہروں کی طرح گوجرانوالہ میں بھی سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کررہی ہیں۔ اس مہنگائی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ایوان صنعت و تجارت میں بھی تبدیلی آگئی

گوجرانوالہ ایوان صنعت و تجارت کے انتخابات برائے سال 19-2018 میں 15 ایگزیکٹو سیٹوں پر ون یونٹی فاؤنڈر گروپ نے ون یونٹی گروپ کو عبرتناک شکست دیتے ہوئے کلین سویپ کرلیاجس کے بعد 15سال سے گوجرانوالہ چیمبر پر برسراقتدارون یونٹی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ڈویژن میں سیلاب کا خدشہ

گوجرانوالہ ڈویژن میں سیلاب کا خدشہ

دریائے چناب میں فلڈ وراننگ جاری کر دی گئی ،چابیس گھنٹے اہم ہیں،انتظامیہ اور ملازمین ہائی الرٹ نمائندہ جی نیوز سکندر اعظم۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے ایریگیشن ڈپارٹمنٹ اور فلڈ کنڑول اتھارٹی کو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا گیا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ایوان صنعت و تجارت کے انتخابات برائے سال 19-2018کے نتائج،فاؤنڈر یونٹی گروپ کا کلین سویپ،جیتے والے گروپ کے حامیوں کا جشن

گوجرانوالہ ایوان صنعت و تجارت کے انتخابات برائے سال 19-2018کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔فاؤنڈر یونٹی گروپ نے کارپوریٹ کلاس کی 8 نشستوں پر کلین سویپ کرلیا۔ جیتے والے گروپ کے حامیوں نے جیت کا بھرپور جشن منایا۔ گوجرانوالہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: گرین بیلٹس کوڑے کے ڈھیروں میں تبدیل

شہر بھر کے مختلف مقامات پر کروڑوں روپے سے بنائےگئے گرین بیلٹس پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کی غفلت کے باعث خستہ حال ہوچکے ہیں۔ گرین بیلٹس پر بیشتر مقامات پر کوڑے کے ڈھیر لگے ہیں جنہیں اکثر مزید پڑھیں