کراچی: سپر ہائی وے پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ’بلیو ہونڈا سٹی‘ گینگ گرفتار

کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پولیس نے کارروائی کر کے چوری کی وارداتوں میں ملوث بلیو ہونڈا سٹی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ گڈاپ پولیس نے سپر ہائی وے پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی مزید پڑھیں

مواچھ گوٹھ سے ملنے والے انسانی ڈھانچے تین افراد کے ہیں: پولیس

کراچی: مواچھ گوٹھ کےخالی پلاٹ میں کھدائی کے دوران انسانی ڈھانچے ملنے کے واقعے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کےمطابق کھدائی کے دوران ملنے والے ڈھانچے تین افراد کے ہیں اور بظاہر یہ ڈھانچے 6 سے 7 سال پرانے مزید پڑھیں

کسٹمز عملے کو امپورٹڈ آئٹمز لانے والے مسافروں کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز حکام کو بیرون ممالک سے امپورٹڈ آئٹمز لانے والے مسافروں کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ملک بھر کے ائیر پورٹس مزید پڑھیں

کراچی: ہائی ویز پر ڈکیتی کرنیوالا ’کرولا گینگ‘ گرفتار

کراچی: ملیر پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ہائی ویز پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ہائی ویز پر ڈکیتیوں میں ملوث کرولا گینگ کے 4 ملزمان کو انٹیلی جنس اطلاعات مزید پڑھیں

جائیداد کی لالچ: بھائی نے ساتھی کے ساتھ مل کر سگے بھائی کو قتل کردیا

لاہور: باغبانپورہ میں جائیداد کی لالچ میں سگے بھائی نے ساتھی کے ساتھ مل کر بھائی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے قتل کوخودکشی کارنگ دینےکی کوشش کی اور مقتول سعید کے گودام کو بھی آگ لگادی۔ مزید پڑھیں

ساہیوال: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا ایک دہشتگرد گرفتار

ساہیوال: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ساہیوال کے ڈل وریام جنگل میں خفیہ اطلاع پر کارروائی گئی جس میں ایک مزید پڑھیں