پشاور میں پولیس کے حاضر سروس ایس ایچ او اور اس کے کانسٹیبل بیٹے کو 12 کلوگرام ہیروئن کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا۔ قبائلی ضلع خیبر پولیس کے حاضر سروس ایس ایچ او اور اس کےکانسٹیبل بیٹے کو 12 کلو مزید پڑھیں
راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں ڈاکوبزرگ خاتون کی بالیاں نوچ کر فرار ہوگیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ لاٹھی کے سہارے گلی سے گزرتی خاتون کو لٹیرے نے مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں لوٹ مار کرنے والے 3 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، ایک ڈاکو عوام کے تشدد سے ہلاک ہوگیا جبکہ 2 کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق قصبہ کالونی ڈھائی نمبر کے قریب مزید پڑھیں
لاہور: بادامی باغ کے علاقے کھوکھرگاؤں میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بچے سوئمنگ پول میں نہانے آئے تھے کہ پول کی چار دیواری میں سے ایک دیوار مزید پڑھیں
ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، مطلوب ملزم ساجد میر گرفتار ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا اور ملزم ساجد میر 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے لاپتا تھا۔ ذرائع مزید پڑھیں
لاہور: بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پراسیکیوشن ذرائع کے مطابق پنجاب فارنزک لیب سے ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ موصول ہوچکی ہے جس میں انکشاف ہوا ہےکہ مزید پڑھیں
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم نے چھاپے مارے۔ اینٹی کرپشن ٹیم کی جانب سے عثمان بزدار کی تونسہ اورڈی جی خان کی رہائش گاہوں پر چھاپے مارے گئے۔ پولیس کے مطابق چھاپوں کے دوران مزید پڑھیں
لاہور: سابق چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈسٹری بیوشن اتھارٹی (واپڈا) لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نیب آفس پہنچ گئے۔ خیال رہےکہ نیب نے سابق چیئرمین واپڈا کو مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں آج طلب کیا تھا۔ نیب لاہور نے سابق مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11سال کی لڑکی کی شادی کرانے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس نے لڑکی کی والدہ کی درخواست پرکارروائی کی اور والد سمیت 3 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج مزید پڑھیں
کوئٹہ کے علاقے ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے 2 مزدور جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کا کہنا مزید پڑھیں


















