سائفر کیس: ایف آئی اے کا چالان عدالت میں جمع، عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرادیا۔ ایف آئی اے نے سائفر کیس کا چالان آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت میں جمع کرایا مزید پڑھیں

مستونگ میں مسجد کے قریب دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 10 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 10 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی کے مطابق دھماکا الفلاح روڈ مزید پڑھیں

کراچی ائیر پورٹ پر 13 کروڑ کی ٹیکس چوری کا اسکینڈل پکڑا گیا

کراچی ائیرپورٹ کسٹمز ائیر فریٹ یونٹ میں 13 کروڑ کی ٹیکس چوری کا اسکینڈل پکڑا گیا۔ ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس حبیب احمد کے مطابق ٹیکس چوری نجی کمپنی کے منگوائے گئے کنسائنمنٹ میں انڈر انوائسنگ جعلی دستاویزات کی مدد سے مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کو گرفتار کرلیا

اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔ ترجمان کے مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ کیس: حماد صدیقی کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک اور بینک اکاؤنٹ بند کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس میں نامزد ملزم حماد صدیقی کا پاسپورٹ، شناختی کارڈ بلاک کرنے اور بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری سمیت 3 کیسز کے مفرور ملزمان کی مزید پڑھیں

بہاولنگر: پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

بہاولنگر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی اطلاع پر مکلوڈ گنج بائی پاس کے قریب چھاپہ مارا گیا تو ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ مزید پڑھیں

لاہور: ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والا ایک اور گروہ گرفتار

لاہور: اینٹی نارکوٹکس اور رینجرز نے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے پنجاب رینجرز کے ساتھ بادیاں چیک پوسٹ لاہور کے قریب مشترکہ مزید پڑھیں

لاہور میں خاتون نے تیسری بیٹی کی پیدائش پر اسپتال کی عمارت سے چھلانگ لگا دی

لاہور: بیٹے کی خواہش مند خاتون نے تیسری بیٹی کی پیدائش پر دل برداشتہ ہوکر اسپتال کی ایمرجنسی سے چھلانگ لگا دی۔ جنرل اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق قصور سے تعلق رکھنے والی حاملہ خاتون کو طبیعت خراب ہونے پر مزید پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ ناکام بنادی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائی کوئٹہ کے مغربی بائی پاس مینگل آباد میں کی گئی جس دوران مزید پڑھیں