خود کو ایف آئی اے افسر بتاکر افسران کو انکوائری کے نام پر ہراساں کرنیوالا مکینک گرفتار

پشاور: خود کو ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر ظاہر کرکے سرکاری افسران کو انکوائریوں کا خوف دلاکر ان سے سونے ہتھیانے والے گاڑیوں کے مکینک کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم خود کو مزید پڑھیں

پشاور: کاروبار کےنام پر کالعدم تنظیم داعش کو فنڈنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

پشاور: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کاروبار کے نام پر کالعدم تنظیم داعش کو فنڈنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزم سلطان سے 11 ہزار مزید پڑھیں

کراچی پولیس نے تین لاپتا افراد کا سراغ لگالیا، رپورٹ عدالت میں جمع

کراچی: لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں اہم پیش رفت سامنے آئی۔ پولیس نے عدالت میں پیشرفت کی مزید پڑھیں

پی اے ایف ٹریننگ بیس میانوالی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام 9 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: پاک فوج نے پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا اور کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے میانوالی مزید پڑھیں

بلوچستان: تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور 4 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے شہر تربت میں پولیس تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تربت کے نواحی علاقے ناصر آباد میں پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ مزید پڑھیں

پہلی اور دوسری بیوی میں جھگڑا، شوہر نے دوسری بیوی کو آگ لگادی

پنجاب میں پہلی اور دوسری بیوی کے روز روز کے لڑائی جھگڑے کے بعد شوہر نے دوسری بیوی کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے بہلول چک میں 2 روز قبل پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی درندگی، ثانیہ مرزا دنیا کی خاموشی پر تشویش میں مبتلا

سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے غزہ کی موجودہ صورتِ حال پر دنیا کی خاموشی دیکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اکتوبر کے آغاز مزید پڑھیں

ورثا کی درخواست پر مولانا طارق جمیل کے بیٹے کا پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا: پولیس

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مرحوم عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ آج ان کے آبائی گاؤں تلمبہ میں ادا کی جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مولانا طارق جمیل نے مرحوم مزید پڑھیں