گوجرانوالہ۔اینٹی کرپشن کی بڑی کاروائی جی ڈی اے میں ہونے والی کروڑوں کی کرپشن پکڑی گئی

محکمہ GDA(گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ) میں میگا کرپشن کا انکشاف! سرکاری خزانے کو اربوں روپے کی کرپشن کا چونا لگایا گیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی پشت پناہی اور سرپرستی پر گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔خاتون بنک آفیسر طیش میں آ گئی اور بنک کے کیشئر کی دھلائی کر دی

گوجرانوالا میں سرکاری بینک کی برانچ میں خاتون بنک افسرکاملازم پرتشدد تھپڑوں کی بارش کر دی ۔ خاتون بنک آفیسر کو معمولی بات پر اتنا غصہ آیا کہ وہ کاؤنٹر پر پہنچ گئیں اور طیش میں آکر کیشئر کی ڈانٹ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پولیس کی کاروائی، ڈکیت، شراب فروش اور موبائل فون کمپنیز کا لاکھوں روپے کا نقصان کرنے والے چور گرفتار

ڈکیت گینگ اور شراب فروش گرفتار کر لئے گئے گوجرانوالہ میں تھانہ کوتوالی پولیس نے رب نواز کھارا موبائل ٹاوربیٹری چور چار رکنی گروہ گرفتار کر لیا گروہ میں سرغنہ رب نواز عرف کھنا چور فیصل آبادی محمد سعید ولد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: شادی کے پانچویں روز لاپتہ ہونے والا دولہا چار ماہ بعد بھی نہ مل سکا، پولیس سراغ لگانے میں ناکام

جلال پور بھٹیاں کے چک بھٹی کا رہائشی 25سالہ عدیل احمد شادی کے 5روز بعد سے ہی لاپتہ ہے جس کا تاحال سراغ نہیں لگایا جا سکا‘عدیل احمد 25جولائی کو جنرل الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے گیا مگر واپس نہیں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ،گزشتہ دس ماہ میں کتنی موٹرسائیکل چوری ہوئیں، تفصیلات سامنے آگئیں

گوجرانوالہ میں موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتیں ، پولیس چور پکڑنے میں بری طرح ناکام، رواں سال 1 ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں چوری ہوئیں ، شہری سراپا احتجاج بن گئے ، ضلع بھر کے تھانوں کی حدود مزید پڑھیں

کراچی میں فوج کا جعلی کیپٹن بن کر60لڑکیوں سےلاکھوں روپے بٹورنے والے نوجوان کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے فوج کا جعلی کیپٹن افسر کا روپ دھار کر ساٹھ سے زائد لڑکیوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے 25سالہ جنریٹر آپریٹر کو گرفتار کرکے سینکڑوں لڑکیوں کی تصاویر اور موبائل فون برآمد کرلئے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے تھانوں میں رشوت کا بازار گرم ،ایس ایچ اوزکی کارکردگی صرف کمائی تک محدود، مدعی اور ملزم دونوں لٹنے لگے، مزید تفصیلات جان لیں

تھانوں میں رشوت کا بازار گرم ،ایس ایچ اوز صرف کمائی تک محدودہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ میں تھانہ کلچر تبدیل نہ ہو سکا ، تھانوں میں تعینات ایس ایچ او سے محرر تک تمام اہلکار جیبیں بھرنے مزید پڑھیں

گھروں میں کمسن بچیوں سے مشقت اور ان پر تشدد کا معاملہ، وزیر اعظم کے حکم پر گوجرانوالہ میں بھی کاروائیوں کا فیصلہ

کمسن بچیوں کو گھروں میں ملازم رکھنے پر پابندی کا فیصلہ ،ہدایات جاری،جبری مشقت کروانے والے والدین کیخلاف بھی کاروائی ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ملک بھر میں کمسن بچیوں کو گھریلو کام مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔تھانہ کلچر میں تبدیلی کے لئے دس روزہ ورکشاپ کا انعقاد

گوجرانوالہ:پولیس کی اصلاحات کے لیے دس روزہ ورکشاپ کا اانعقاد کیاگیا،ورکشاپ کا مقصدتھانہ کلچر کی بہتری اور پولیس اور عوام کے درمیان اچھا تعلق قائم کرنا ہے ۔آرپی او طارق قریشی پولیس کی اصلاحات اور تھانہ کلچر کی بہتری کے مزید پڑھیں