گوجرانوالہ: سی پی اوآفس میں بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس

بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کے عہدیدار اور ممبران انتظامیہ کے دست و بازو ہیں ۔ قیام امن ،بھائی چارہ ، فرقہ واریت کا خاتمہ ، احترامِ انسانیت اور عوام الناس کی فلاح و بہود کیلئے جدوجہد پر چیئر مین مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔پولیس کانسٹیبل کے قتل سمیت متعدد وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے مارا گیا

گوجرانوالہ تھانہ صدر کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ احمد نگر میں چھاپہ کے دوران کانسٹیبل کو قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا آٓصف اپنے ساتھیوں کے ساتھ گزر رہا تھا کہ پولیس نے اس کا تعاقب مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں منشیات فروشی، جوا عروج پر ،شہریوں میں تشویش، پولیس بے بس، تفصیلات جان لیں

جس پر شہریوں نے تشویش کااظہار کیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ مرالی والا ، گوندلانوالہ ،پرنس روڑ سے ملحقہ گلیوں ، مٹھانی ٹاپ، توڑی والی گلی، قبرستان روڈ ، مجاہد پورہ ، چھچھر والی ، جناح روڈ ، مزید پڑھیں

منشیات فروشی اور جعلی کرنسی کے دھندے میں ملوث ملز م گرفتار، تفصیلات جان لیں

تھانہ دھلے پولیس کی کاروائی ، منشیات فروشی اور جعلی کرنسی کے دھندے میں ملوث ملز م گرفتار ، 1300 گرام سے زائد چرس اور ہزاروں روپے جعلی کرنسی برآمد کر لی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ دھلے پولیس نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پولیس کا خوف، دوسری منزل سے کودنے والا نشئی جاں بحق، منشیات فروش خاتون فرار، تفصیلات جان لیں

پولیس نے منشیات فروش خاتون کے گھر پر چھاپہ ماراتو گرفتاری کے خوف سے دوسری منزل سے چھلانگ لگانے والا چالیس سالہ نشئی ہمسایوں کی چھت پر گر کر جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ اروپ کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پولیس افسر اور صحافی بن کر شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹنے والا نوسرباز پکڑا گیا

پولیس کے مطابق ملزم قیصر خود کو ڈی ایس پی ظاہر کرکے مخیر حضرات سے فون پر پیسے مانگتا، ملزم کا دوسرا ساتھی علی بیمار صحافی بننے کی ایکٹنگ کرکے پیسے وصول کرتا، ملزمان اب تک لاکھوں روپے لوٹ چکے مزید پڑھیں

کروڑوں کی اراضی کے فراڈ کا معاملہ، اینٹی کرپشن نے گریڈ 18 کے دو افسران سمیت لیڈ مافیا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

قیمتی اراضی کے فراڈ پر بڑی کارووائی! محکمہ جنگلات کے گریڈ (18) کے دو افسران سمیت لینڈ قبضہ مافیا کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ ضلع نارووال میں محکمہ جنگلات کی سینکڑوں ایکڑ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: جعلی نکاح کرکے دولہے کو لاکھوں روپوں سے محروم کرنے والی خواتین گرفتار، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ میں پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر جعلی نکاح کرکے پیسے بٹورنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔ گروہ تین خواتین سمیت چھ افراد پر مشتمل ہے۔ اروپ پولیس کے مطابق خواتین گھروں میں جا کر رشتے کروانے کا جھانسا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں دو ماہ میں‌ قتل، ڈکیتی و چوری کی کتنی وارداتیں ہوئیں؟ تفصیلات جی نیوز نے حاصل کرلیں، جان لیں

ضلع گوجرانوالہ میں60 دنوں کے دوران مختلف وجوہات کی بنا پر خواتین سمیت 28افراد کو قتل کر دیا گیا ، ڈکیتی و چوری کے دوران شہری 650کے قریب موٹر سائیکلوں ، موبائل فونز ، زیورات ، کروڑوں روپے اور کاروں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: منشیات کیس، پاکستانی شہری سعودیہ سے رہا، اہلیہ تاحال قید

منشیات کیس میں ملوث پاکستانی شہری کوسعودی عرب نے رہا کر دیا۔تھانہ ستراہ کے موضع میانوالی بنگلہ کا رہائشی محمد عارف اور اسکی بیوی جو منشیات کے مقدمہ میں ایک سال ایک ماہ سے سعودی جیل میں بند تھے ،عارف مزید پڑھیں