گوجرانوالہ: اسٹریٹ کرائمز میں خوفناک حد تک اضافہ، پولیس افسران فوٹو سیشن اور مبارکبادیں وصول کرنے میں مصروف، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ میں سٹریٹ کرائم میں خوفناک حد تک اضافہ ، تین ماہ کے دوران 780سے زائد ڈکیتی و چوری کی وارداتیں، ڈولفن فورس سمیت گوجرانوالہ پولیس سٹریٹ کرائم پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گئی ، بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

مردہ جانوروں کی ہڈیوں انتڑیوں اور چربی سے تیل کی تیاری، فوڈ اتھارٹی نے چپ سادھ لی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مبینہ طور پر ملی بھگت سے سیالکوٹ روڈنزد نہر اپر چناب بائیو ڈیزل کمپنی کے ایگریمنٹ کی آڑ میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں انتڑیوں اور چربی سے مضر صحت کوکنگ آئل تیار کرنے والی فیکٹریاں مضر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پی ٹی آئی رہنماء چودھری صدیق مہر نے مقدمہ قتل کے فریقین میں صلح کرا دی

سینئر رہنما پی ٹی آئی چودھر ی صدیق مہر نے تھانہ سول لائن کے ایک مقدمہ قتل میں مدعی فریق محمد یاسین،الیاس، محمد الیاس اور ملزم فریق عدنان یوسف،عمران یوسف وغیرہ کے درمیان صلح کرادی ہے ،اس موقع پر دونوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سابق یو سی ناظم کے قتل کا فیصلہ، مرکزی مجرم کو سزائے موت، تفصیلات جان لیں

ایڈیشنل سیشن جج گوجرانوالہ طارق سلیم چوہان نے سابق یونین کونسل ناظم عرفان چیمہ کے قتل کے مقدمہ میں مجرم سلیم نواز کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے معاوضہ مقتول کے شرعی وارثوں کو ادا کرنے کا حکم دیدیا مزید پڑھیں

واپڈا ٹاؤن: بینک کی اے ٹی ایم کا تالا توڑ کر 13 لاکھ روپے چوری، تفصیلات جان لیں

واپڈا ٹائون کے علاقے میں واقع نجی بینک کی اے ٹی ایم میں چوری کی واردات ،دو نامعلوم چور اے ٹی ایم مشین کا تالہ توڑ کر 13 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔بتایا گیا ہے کہ واپڈا ٹاون مزید پڑھیں

گوندلانوالہ میں پولیس اہلکاروں کی مخالفین پر فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی، 14 افراد گرفتار، تفصیلات جان لیں

گوندلانوالہ میں پولیس ملازمین پر مشتمل گروہ کا زمین کے تنازع پر چھگڑ ہوا جھگڑے میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے شعیب نامی شخص شدید زخمی پولیس نے تین پولیس اہلکاروں سمیت دونوں گروپوں کے چودہ افراد کو گرفتار کر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا عورتوں کے حقوق کے حوالے سے سیمینار خطاب ۔

گوجرانوالہ .صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کے حوالہ سے معاشرتی سوچ اور رویو ں میں مثبت تبدیلی کی اشد ضرورت ہے اور بحثیت مسلمان ہمیں اسوہ رسول اور مزید پڑھیں

سکول دیوار سانحہ میں شہید ہونیوالے بچوں کے لواحقین در بدر، زخمی بچے بھی خوار ہونے پر مجبور

سکول دیوارسانحہ میں شہیدہونے والے بچوں کے لواحقین حکومتی امداداورسکول مالک کے امتیازی سلوک سے متاثرہوکردربدرکی ٹھوکریں کھانے لگے ، کمشنرکوسانحہ میں شہیدہونے والے بچوں کے ورثا محمدسعید،محمداشرف،عرفان رفیق،ابرارحسین،نے درخواست دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ سانحہ میں زخمی ہونے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں شرمناک واقعہ، پولیس اہلکار 13 سالہ لڑکے کو ننگا کرکے گلیوں میں گھماتا رہا، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ میں 13سالہ بچے کا پولیس ملازم کے بیٹے کو پتنگ بازی سے منع کرنا جرم بن گیا ،باوردی پولیس اہلکار تشدد کے بعد بچے کو برہنہ گلیوں میں گھماتا رہا۔ مصطفی کالونی میں قانون کے رکھوالے نے ہی سر مزید پڑھیں