ن لیگ کا نواز شریف کے بیرون ملک علاج کیلئے طبی ماہرین سے رابطہ

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پلیٹس لیٹس پھر چھ ہزار ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عطا اللہ تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ ن لیگ نے اپنے قائد کے بیرون ملک علاج کیلئے طبی ماہرین سے رابطہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ایک مرتبہ پھر بگڑ گئی

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کی سروسز ہسپتال میں ایک مرتبہ طبیعت بگڑ گئی، ان کے پلیٹ لیٹس کی تعداد دوبارہ 7 ہزار پر پہنچ گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق سابق مزید پڑھیں

برطانیہ میں ٹرک سے بچے سمیت 39 لاشیں برآمد، ڈرائیور گرفتار

لندن: برطانیہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے 39 لاشیں برآمد کر لیں جبکہ ٹرک کے نوجوان ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی اسیسکس میں ٹرک سے 39 لاشیں ملی ہیں، مزید پڑھیں

احتساب عدالت: مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد

لاہور: احتساب عدالت نے مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔ مریم نواز نے چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت کے دوران نواز شریف سے ملاقات کی درخواست کی۔ مریم نواز نے استدعا کی کہ مزید پڑھیں

نواز شریف کی حالت قدرے بہتر، پلیٹ لیٹس کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کرگئی، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور: نواز شریف کو 4 میگا یونٹس لگنے سے پلیٹ لیٹس کی تعداد 29 ہزار ہوگئی، میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم کی صحت بہتر قرار دے دی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا سروسز ہسپتال لاہور میں علاج جاری ہے، 6 مزید پڑھیں

جو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا آج جیلوں میں ہیں: چیئرمین نیب

کراچی: چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے صرف ڈھیل دی، ڈیل نہیں کی، نیب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر یقین رکھتے ہیں، جو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں مزید پڑھیں

جیوانی میں 2 ارب 47 کروڑ کی کرسٹل آئس اور دیگر منشیات پکڑی گئی

اسلام آباد: پاک بحریہ، کسٹمز اور میری ٹائم سکیورٹی نے مشترکہ انسداد منشیات آپریشن میں حصہ لیا، آپریشن بلوچستان کے علاقے پشوکان کے قریب جیوانی میں کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ مشترکہ آپریشن میں 100 کلوگرام مزید پڑھیں

اسلام آباد: آزادی مارچ کے بینرز لگانے پر جے یو آئی کے 2 کارکن گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور آزادی مارچ کے بینرز لگانے پر جے یو آئی کے 2 کارکن گرفتار کرلئے۔ جے یو آئی ف نے گرفتاریوں کو انتقامی کارروائی قرار دے دیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ دونوں پائیلٹ کیسے محفوظ رہے

گوجرانوالہ گوجرانوالہ میں وزیرآباد کے قریب تربیتی طیارے مشاق نے کریش لینڈنگ کی ہے، دونوں پائیلٹ محفوظ رہے تفصیلات کے مطابق تربیتی طیارے مشاق نے راہوالی کینٹ سے اڑان بھری تھی، طیارے میں کپٹن احمد اور انسٹرکٹر سوار تھے، دریائے مزید پڑھیں