موٹر ویز اور ہائی ویز پر سفر کرنیوالے ہوشیار، جرمانوں میں خوفناک اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے موٹر ویز اور ہائی ویز پر جرمانوں میں خوفناک اضافہ کر دیا، اوور سپیڈ پر جرمانہ ساڑھے سات سو سے 2500 جبکہ بعض جرمانے 5 اور 10 ہزار روپے کر دئیے گئے۔ وزارت مواصلات کی جانب مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ ڈی سی کالونی میں زیتون کے تیل سے تیار فش شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

گوجرانوالہ سردی میں اضافے کے ساتھ ہی مچھلی کی فروخت میں اضافہ ہو گیا مچھلی تیار کرنے والے دوکانداروں نے مختلف ورائٹی کی مچھلی متعارف کروا دی گوجرانولہ کے علاقے ڈی سی کالونی کے نیلم بلاک میں المعراج فش نے مزید پڑھیں

حرا قتل کیس منطقی انجام کو پہنچ گیا، مقتولہ کا بہنوئی ہی قاتل نکلا

لاہور: دو روز قبل گلبرگ میں قتل ہونے والی دلہن حرا کا کیس منطقی انجام کو پہنچ گیا، مقتولہ کا بہنوئی ہی قاتل نکلا۔ گلبرگ کے علاقے گورو مانگ روڈ پر قتل ہونے والی حرا کے قاتلوں کو گرفتار کر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔گیپکو کا صارفین کے لئے اہم اعلان

گوجرانوالہ وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کی ہدایات کی روشنی میں صارفین کی شکایات کے فوری ازالہ کیلئے گیپکو میں سرکل کی سطح پر ہفتہ وار کھُلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ریجن بھر میں میں لگائی گئی کھُلی کچہریوں کے دوران مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔پٹرول پمپس کے خلاف بڑی کاروائی

گوجرانوالہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرسٹی عثمان سکندراور اسسٹنٹ کمشنر (صدر)حناء ارشد کا ناجائز منافع خوری میں ملوث پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن،901لاکھ 20ہزار روپے کے جرمانے عائد۔ کاروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر (سٹی)عثمان مزید پڑھیں

کچھ لوگ اپنے کیے کی سزا بھگت رہے ہیں, کچھ بھگتیں گے : چیئرمین نیب

ڈیل نہیں ڈھیل دی، بلڈرز اور ہاؤسنگ مافیا کا آخری وقت قریب آ گیا، غریبوں کو لوٹنے والے بلیک میلر، چھوڑیں گے نہیں جنگل میں منگل کے دن گزر گئے ،کسی کیلئے رعایت نہیں،جو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں مزید پڑھیں

سول ہسپتال :خاتون ملازمہ کا سپروائزر پر ہراسانی کاالزام ،ایم ایس کاکارروائی کاحکم

گوجرانوالہ: سول ہسپتال کے سپروائزر رانا نوید کیخلاف ہسپتال کی خاتون ملازمہ کوہراساں کرنے کے مبینہ الزامات پر متاثرہ خاتون (م)کی درخواست پر ایم ایس ڈاکٹر سہیل انجم نے کارروائی کا حکم دیدیا۔ ذرائع کے مطابق سپروائزر ایوننگ خاتون ملازمہ مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ساہیوال کے مقدمے میں نامزد تمام ملزموں کو عدم ثبوتوں کی بنیاد پر بری کرنے کاحکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 1 کے جج ارشد حسین بھٹہ مزید پڑھیں