سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف ریلی، سکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر شیلنگ

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجی بغاوت کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین شہر کی سڑکوں پر نکل آئے اور مشرقی حصے میں جمع ہوکرسڑکیں بندکردیں۔ مظاہرین نے ٹائروں کو آگ مزید پڑھیں

ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کا پوسٹ مارٹم کردیا

ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی میڈیا اور سابق کھلاڑیوں سنیل گواسکر، ہربھجن سنگھ اور اتل واسن نے اپنی ٹیم کا پوسٹ مارٹم کردیا۔ سابق کھلاڑیوں نے پاکستان سے سیکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کوہلی الیون کو گھر کے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کاکارنامہ، ناقابل شکست رہتے ہوئے پہلی بار ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں اپنے تمام میچز(5) جیت کر گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ قومی کرکٹ ٹیم رواں ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہلے ہی پہنچ چکی مزید پڑھیں

انضمام الحق نے سابق کوچ باب وولمر کی وفات سے متعلق اہم واقعات سے پردہ اٹھادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے2007کے ون ڈے ورلڈکپ کے دوران کوچ باب وولمر کی وفات سے متعلق اہم واقعات سے پردہ اٹھادیا ۔ انضمام الحق نےکہا کہ وولمرکی وفات ہوئی تو کئی افواہیں گردش کرتی رہیں، مزید پڑھیں

لاہور: ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب

لاہور میں ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہو گئیں۔ ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہونے کی وجہ سے منافع خور موقع سے فائدہ اٹھانے لگے۔ دوسری جانب پنجاب میں مزید 525 افراد ڈینگی سے مزید پڑھیں

وفاق کو کالعدم ٹی ایل پی سے پابندی ختم کرنے کا عمل جلد مکمل کرنے کی سفارش

کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے بنائی گئی اسٹیئرنگ کمیٹی نے وفاق کو کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ختم کرنے کا عمل جلد مکمل کرنے کی سفارش کر دی۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک مزید پڑھیں

ساہیوال: بینک لوٹ کر بھاگنے والے چار ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ساہیوال میں بینک لوٹنے کی بڑی واردات کرنے والے چار ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ساہیوال کے مڈھالی روڈ پر چار ڈاکوؤں نے نجی بینک میں واردات کی، ڈاکو کالے رنگ کی گاڑی میں آئے اور بینک کے مزید پڑھیں

بہاولپور ائیرپورٹ پر گیدڑ طیارے سے ٹکرا کر ہلاک ہوگیا

بہاولپور ائیر پورٹ پر نجی چارٹرڈ طیارے کے لینڈنگ گیئر سے گیدڑ ٹکرا کر ہلاک ہوگیا تاہم حادثے میں طیارہ محفوظ رہا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی چارٹرڈ طیارہ کراچی سے بہاولپور پہنچا تھا جہاں طیارے نے ایک مزید پڑھیں