قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ بنگلا دیش پہنچ گیا

قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریزکھیلنے کیلئے دبئی سے بنگلادیش پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ولڈکپ میں اپنا سفر ختم کرنے کے بعد 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے دبئی سے بنگلادیش پہنچی ہے۔ ٹیم کے کپتان مزید پڑھیں

پشاور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کیساتھ ادویات بھی مہنگی ہو گئیں

پشاور میں ڈینگی سے بچاؤ کی ادویات کی قیمتوں میں جہاں دوگنا اضافہ ہوا ہے وہیں مارکیٹ میں ادویات بھی دستیاب نہیں ہیں جس کے باعث ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مشکلات مزید بڑھ چکی ہیں۔ پشاور میں ڈینگی سے مزید پڑھیں

ریلوے کا رواں ماہ سے بولان میل ٹرین چلانے کا فیصلہ

بلوچستان سے موسم سرما میں اندورن ملک جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان ریلوے نے ماہ نومبر کے اواخر میں کراچی کیلئے بولان میل چلانے کا فیصلہ کرلیا جب کہ لاہور کیلئے اکبر بگٹی ایکسپریس بھی مزید پڑھیں

این اے 133: ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ

لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے لیے 11 امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن کی فہرست کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز کو شیر اور پیپلزپارٹی کے اسلم گل کو تیر مزید پڑھیں

47 منزلہ عمارت کو 10 سیکنڈز میں گرانیوالی کمپنی نسلہ ٹاور گرانے کیلئے تیار

کراچی کی نجی کمپنی نے نسلہ ٹاور کنٹرول بلاسٹ سے گرانے کی پیشکش کردی اور کمپنی حکام کا دعویٰ ہے کہ وہ یہ کام متحدہ امارات کی ایک کمپنی کی مدد سے کریں گے، دونوں کمپنیاں یو اے ای میں مزید پڑھیں

دو ماہ قبل قتل کیے جانیوالے نوجوان کا قاتل اس کا چچا نکلا

سرگودھا کے علاقے کوٹ کمبوہ میں 2 ماہ قبل خالد سیف اللہ نامی نوجوان کو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا جس کے بعد ملزمان کو گرفتار کیا گیا تو اصل حقائق سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق 13 ایکڑ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم مہنگائی کیخلاف آج کراچی کے علاقے صدر میں احتجاج کریگی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) بڑھتی مہنگائی پر آج حکومت کے خلاف کراچی کے ریگل چوک پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ پی ڈی ایم کےسربراہ مولانا فضل الرحمان احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے جس میں (ن) لیگ مزید پڑھیں

کھرب پتی ماڈل و اداکارہ پیرس ہلٹن نے 40 برس کی عمر میں شادی کر لی

امریکا کی کھرب پتی ماڈل، سنگر، اداکارہ اور بزنس وومن پیرس ہلٹن نے بلآخر 40 برس کی عمر میں اپنے سرمایہ کار دوست کارٹر ریوم سے شادی کر لی۔ پیرس ہلٹن نے شادی کے روز مختلف مواقعوں پر 4 لباس مزید پڑھیں