پاکستان نے ایک ارب ڈالرز کے سکوک بانڈز جاری کردیے

پاکستان نے ایک ارب ڈالرز کے سکوک بانڈز جاری کردیے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ٹرسٹ سرٹیفکیٹس پروگرام کے تحت پہلی بار جاری کیے جانے والے سکوک بانڈز سات سال کیلئے جاری کیے گئے ہیں۔ وزرات خزانہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس گلزار احمد کی ریٹائرمنٹ کے آخری روز نسلہ ٹاور کا انہدام بھی مکمل

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی ریٹائرمنٹ کے آخری روز ان کے احکامات پر کراچی میں غیرقانونی رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کا انہدام بھی مکمل ہوگیا۔ جسٹس گلزار احمد نے اپنی خدمات کی آخری سہہ ماہی میں سندھ مزید پڑھیں

مائیکل وان پی ایس ایل کے معترف، بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سے ایک قرار دے دیا

انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان بھی پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ مائیکل وان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سے ایک مزید پڑھیں

ملازمت حاصل کرنے کیلئے امیدوار کا منفرد طریقہ، کمپنی کا منیجز بھی معترف

ملازمت کے متلاشی ایک نوجوان نے نوکری کیلئے درخواست دینے کا ایک انوکھا طریقہ تلاش کیا جو اس کے حق میں چلا گیا۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہر نوجوان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے جلد سے جلد نوکری مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف وکٹ لے کر جشن کیوں نہیں کیا؟ رومان رئیس نے وجہ بتادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر رومان رئیس منگل کو اپنی سابقہ ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میدان میں اترے ۔ یہ وہ ٹیم تھی جس کی جانب سے رومان رئیس 6 مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی قوانین کو نسل پرستی قرار دے دیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی قوانین کو نسل پرستی کے برابر قرار دے دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منگل کے روز اپنی تقریباً 280 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیلی ریاست کا مزید پڑھیں

آزادکشمیر:کورونا کے باعث کوٹلی میں تمام تعلیمی ادارے آج سے 9 فروری تک بند

کوٹلی آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح 19 فیصد تک پہنچ گئی جس کے بعد تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کوٹلی میں تمام تعلیمی ادارے آج سے 9 مزید پڑھیں

عالمی ادار ہ صحت کا بعض ممالک میں کورونا پابندیاں ختم کر نے پر اظہار تشویش

عالمی ادار ہ صحت نے بعض ممالک میں کورونا پابندیاں ختم کر نے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کورونا وباکےخلاف فتح کا اعلان قبل ازوقت ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈ روس کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 29 اموات، 6 ہزار سے زائد کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 افراد انتقال کر گئے اور 6047 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں