پاکستان میں کورونا سے اموات میں اضافہ، مزید 48 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 48 افراد انتقال کر گئے اور 6377 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

46 فیصد پاکستانی عمران خان کے خود کو برانڈ کہنے اور کرپٹ نہ ہونے کے بیان سے غیر متفق

پاکستان میں 46 فیصد لوگ وزیراعظم عمران خان کے خود کو برانڈ کہنے اور کرپٹ نہ ہونے کے بیان سے متفق نہیں ہیں۔ پلس کنسلٹنٹ کا عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے سامنے آیا ہے جس میں 46فیصد پاکستانیوں مزید پڑھیں

حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار، پی سی بی کا بیان بھی سامنے آ گیا

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں

کیٹی بندر کے قریب لانچیں ڈوبنے سے لاپتہ ہونیوالے تمام ماہی گیروں کی لاشیں نکال لی گئیں

ٹھٹھہ میں کیٹی بندر کے قریب ڈوبنے والی لانچ کے 2 مزید ماہی گیر وں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونے والے تمام 12 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں،لاشیں نکالنے کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم ریلیز

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے لیے پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم ریلیز کردیا گیا۔ معروف سنگر فرحان سعید اور فورٹی ٹیوڈ بینڈ کا جوش و خروش سے بھرپور گانامداحوں میں مقبول ہورہا ہے۔ زلمی کے اینتھم میں معروف اداکارہ مزید پڑھیں

پنجاب کار ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، ڈیلرز کی ہڑتال کی دھمکی

پنجاب کار ڈیلرز اور وزیر ایکسائز کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد مطالبات پورے نہ ہونےکی صورت میں کار ڈیلرز نے 10 فروری کوملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ صدر کار ڈیلرز فیڈریشن شہزادہ سلیم اور دیگر مزید پڑھیں

نوازشریف کی صحت جانچنے کیلئے ڈاکٹر لارنس کو میل بھیجی تھی: علی نواز کا دعویٰ

وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے دعویٰ کیا ہےکہ نواز شریف کی صحت جانچنے کے لیے ان کی پہلی رپورٹس بنانے والے ڈاکٹر لارنس کو بھی ای میل بھیجی گئی تھی۔ علی نواز اعوان سے ایک پروگرام میں مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو سکیورٹی کی فراہمی کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ کے خط کے بعد وزارت داخلہ نے جسٹس (ر) گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق چیف جسٹس کی مزید پڑھیں

تجزیہ: سرفراز کا کھلاڑیوں پر بڑھتا غصہ، وجہ کیا ہے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد ٹیم کی ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست کے بعد ایک مرتبہ پھر تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں۔ پی ایس ایل کے ساتویں میچ مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ ایریا سے نجی اسکولوں کی بے دخلی پر کنٹونمنٹ بورڈز کی رپورٹ مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولوں کی بے دخلی پر کنٹونمنٹ بورڈز کی رپورٹ مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولوں کی بےدخلی مزید پڑھیں