موسم گرما کی تعطیلات ختم، سندھ، پنجاب اور اسلام آباد میں اسکول کھل گئے

گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سندھ، پنجاب اور اسلام آباد میں سرکاری اور نجی اسکول کھل گئے۔ کراچی میں آج صبح ہونے والی بارش کے باعث تعلیمی اداروں میں حاضری معمول سےکم ہے۔ دوسری جانب سندھ کے بعض مزید پڑھیں

عمران خان کہیں تو 15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں: پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کا کہنا ہے عمران خان کہیں تو 15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پنجاب مزید پڑھیں

نواز شریف روادار اور تعلق رکھنے والے شخص ہیں: وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر سے 100 ارب روپے تک ٹیکس اکٹھا ہو سکتا ہے۔ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا آزاد کشمیر میں بدعنوان عناصر کے مزید پڑھیں

جھل مگسی میں بارشوں سے متاثرہ لوگ کھلے آسمان تلے پانی میں رہنے پر مجبور

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تباہ حال بلوچستان انسانی المیے کا شکار ہے۔ ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کےباعث سیلابی ریلے جہاں جہاں سے گزرے تباہی کی داستاں چھوڑ گئے کہیں لوگوں کے سائبان اُجڑ گئے تو کہیں مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرلی

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرلی۔ آسٹریلیا نے 52 تمغے جیت لیے، آسٹریلوی ایتھلیٹس نے 22 گولڈ، 13 سلور اور 17 برانز میڈلز جیتے۔ کامن ویلتھ گیمز میں انگلینڈ 34 میڈلز مزید پڑھیں

بلوچستان: بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 136 ہلاکتیں، مکانات، پل اور شاہراہیں بہہ گئیں

کوئٹہ: بلوچستان میں بارش اور سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق سیلابی ریلوں کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 136 اموات ہوچکی ہیں جن میں 56 مرد، 47 مزید پڑھیں

’جوڈیشل کمیشن کے سامنے ثبوت نہ آئے تو تہمت لگانے کے الزام میں تاحیات نااہلی ہوسکتی ہے‘

اسلام آباد: سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کسی اسمبلی میں قرارداد پیش نہیں کی جاسکتی۔ کنور دلشاد نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سپریم کورٹ کے جج کے مزید پڑھیں