بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، جانی و مالی نقصان کی نئی رپورٹ جاری

بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے ہونے والے نقصانات کی نئی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث مزید مزید پڑھیں

لاہور: چوہنگ میں ٹرک کی رکشے اور موٹرسائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے چوہنگ میں ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرک نے رکشہ اور موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ایک مزید پڑھیں

امریکا خانہ جنگی کی طرف بڑھ سکتا ہے: مبصرین نے خبردار کر دیا

امریکی سیاسی مبصرین نے خبردار کیا ہے کہ امریکا ممکنہ طور پر خانہ جنگی کی طرف بڑھ سکتا ہے۔ امریکا میں تیزی سے پروا چڑھنے والی نفرت انگیزی سے متعلق حقائق سامنے لائے گئے۔ امریکی سیاسی مبصرین کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط کر لی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آئی نے 11خفیہ دستاویزات قبضے میں لی تھیں جب کہ عدالت میں جج نے وارنٹ سمیت دیگر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا جلسہ: ہاکی اسٹیڈیم کی ٹرف اکھاڑنے پر سابق اولمپیئنز برہم

ایک سیاسی جلسے کےلیے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی ٹرف اکھاڑنے پر سابق اولمپیئنز نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اولمپیئن رشید الحسن کا کہنا ہے کہ جلسے کے لیے لاہور میں کوئی دوسرا میدان نہیں ملا۔ اولمپیئن مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، زائرین حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے

مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ رپورٹس کے مطابق سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کا کہنا ہے کہ ایوان شاہی نے خانہ کعبہ کے اطراف رکاوٹیں ہٹانے کی منظوری دے دی مزید پڑھیں

حکومت مصدقہ ثبوتوں پر ڈکلیریشن دے سکتی ہے، عدالت اسے برقرار رکھے تو پی ٹی آئی تحلیل ہوجائیگی: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ حکومت مصدقہ ثبوتوں پر ڈکلیریشن دے سکتی ہے کہ پی ٹی آئی فارن ایڈ پارٹی ہے اور اگر سپریم کورٹ یہ ڈکلیریشن برقرار رکھتی ہے تو پارٹی تحلیل ہوجائے گی۔ مزید پڑھیں