اسٹیبلشمنٹ کیخلاف عمران خان کو ٹھنڈا کرنے کیلئے نئی کوششیں شروع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اندر سے اور وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے نئی کوششیں شروع کی جارہی ہیں تاکہ پارٹی چیئرمین عمران خان کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ٹکرائو سے روکا جا سکے۔ پی ٹی آئی کے باخبر مزید پڑھیں

عمران خان ضمانت قبل از گرفتاری کیلئےآج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی دیے جانے پر عمران خان کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا مزید پڑھیں

کوئٹہ: نواں کلی بائی پاس پر برساتی ریلےگھروں میں داخل

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی بائی پاس پر برساتی ریلےگھروں میں داخل ہوگئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پی ڈی ایم اے اور پولیس کی ریسکیو ٹیمیں علاقے میں موجود ہیں جنہوں نے خواتین اور بچوں سمیت 20سے زائد مزید پڑھیں

اندرون سندھ میں بارش کی تباہ کاریوں سے متاثرہ افرادکراچی پہنچ گئے

اندرون سندھ میں بارش کی تباہ کاریوں سےمتاثرہ افرادکراچی پہنچ گئے۔ اندرون سندھ سے آنے والے سیلاب متاثرین کو کراچی کے علاقے سچل گوٹھ میں واقع سرکاری اسکولوں میں ٹھہرایا گیا ہے۔ متاثرین نے بتایا کہ ان کا تعلق ضلع مزید پڑھیں

ڈی جی خان: بارش کا سلسلہ جاری، حفاظتی بند ٹوٹنے سے بستیاں زیر آب

ڈیرہ غازی خان میں بارش اور سیلاب سے کچے مکانات تباہ ہوگئے۔ ڈیرہ غازی خان میں گزشتہ رات سے شہر اورکوہ سلیمان میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جہاں وڈوربرساتی ندی میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا گزررہا ہے جب مزید پڑھیں

شہبازگل نے سیشن کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائرکردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہبازگل نے سیشن کورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی۔ شہباز گل نے اپنے وکیل فیصل چوہدری اور دیگر قانونی ٹیم کے توسط سے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی۔ شہباز گل نے درخواست میں مؤقف مزید پڑھیں

بلوچستان میں ہر طرف تباہی، ملک کے تمام صوبوں سے زمینی رابطہ منقطع

بارش برسانے والا ایک اور مضبوط سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے جبکہ ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سڑکیں بہہ جانے اور پل ٹوٹنے کے باعث بلوچستان کا ملک کے دیگر تمام صوبوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو مزید پڑھیں