عمران اور محمود خان مزے لوٹ رہے ہیں اور لوگ سیلاب میں بہہ رہے ہیں: زاہد خان

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان مزے لوٹ رہے ہیں اور عوام سیلاب میں بہہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوہستان میں 5 دوستوں کے مزید پڑھیں

پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض پھوٹ پڑے

خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ مختلف اضلاع میں وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔ جی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ صحت کے پی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل فاروقی نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 15 ہزار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ: پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس سے 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

حکومت پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بھجوائے گئے لیٹرآف انٹینٹ کے تحت پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد اور زرعی شعبے کی ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔ لیٹرآف انٹینٹ کے مطابق اکتوبر مزید پڑھیں

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی: بابر اور کوہلی کی غیر رسمی ملاقات،ویڈیو وائرل

دبئی میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2022 کیلئے پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی اسٹار بیٹر بابر اعظم اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان، بھارت اور مزید پڑھیں

دوستی سے انکارکرنے پر شہری نے 19 سالہ لڑکی کو آگ لگا دی

بھارت میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں دوستی سے انکار کرنے پر شہری نے لڑکی کو آگ لگادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جھارکنڈ میں پیش آیا،آگ لگنے کے باعث 19 سالہ طالبہ کو اسپتال منتقل مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا سیلاب متاثرین کے امدادی پیکج میں اضافے کا اعلان

پنجاب حکومت نے سیلاب میں جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے امدادی پیکج میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کے وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونیوالے ہر شخص کے ورثا کو 10 لاکھ مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی نشست قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے تک خالی رہے گی

اسلام آباد: عامر لیاقت حسین کی ناگہانی موت سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 کراچی موجودہ قومی اسمبلی کی مدت کے اختتام تک خالی رہے گی جہاں پی ٹی آئی کے محمود مولوی گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں