فیصل آباد: سویاں بنانیوالی فیکٹری سے سرکاری آٹے کے سیکڑوں تھیلے برآمد

فیصل آباد: اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے نادر ٹاؤن میں سویاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مارکر سبسڈائز سرکاری آٹے کے 600 سے زائد تھیلے برآمد کرلیے۔ ترجمان کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے ہمراہ سویاں بنانے مزید پڑھیں

اہم امریکی عہدیدار کی وزیر خارجہ سے ملاقات، انسداد دہشتگردی کیلئے ساتھ دینے کا عزم

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیدار ڈیرک شولے نے ملاقات کی۔ واشنگٹن میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں ہونے والی ملاقات میں ڈیرک شولے نے پشاور کی مسجد میں خودکش حملے سے ہونے والے جانی و مزید پڑھیں

پشاور دھماکا: وزیراعظم کا شہدا کے ورثا اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان

پشاور: وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کےلیے مالی امداد کا اعلان کردیا۔ پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے پولیس لائنز دھماکے کے شہدا کے مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں اضافےکے بعد ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں بھی اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ کراچی سے ملک کے دیگر شہروں کے لیے جانے والے ٹرانسپورٹرز نےکرایوں میں اضافہ کردیا ہے،کراچی سے حیدر آباد کے لیےکرایہ 500 روپے مزید پڑھیں

‘برادر ملک پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں’، سعودی عرب کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت

سعودی عرب نے پشاور مسجد دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے، پُر امن لوگوں کو دھمکانے اور بے گناہوں کا خون بہانے جیسی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس مزید پڑھیں

پہلا ہدف بلیک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹس کے فرق کو کم کرنا تھا: ملک بوستان

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ ہمارا پہلا ہدف بلیک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹس کے فرق کو کم کرنا تھا۔ جی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ملک بوستان نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع

پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) وفد کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزہ مشن پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور وفد کی سربراہی آئی ایم ایف مشن مزید پڑھیں