حکومت کی نہیں عوام کی نمائندہ ہوں، اشرافیہ پر بوجھ ڈالنے سے متعلق سوال پر مریم کا جواب

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال میں اشرافیہ خود آگے بڑھ کر قربانی دے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی نے مریم نواز سے پوچھا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑ پ ہوئی جس مزید پڑھیں

شہباز شریف نے 10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا: عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف پر معیشت اور جمہوریت تباہ کرنے کا الزام عائد کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعہ آئی امپورٹڈ حکومت مزید پڑھیں

عمران کو پتا ہے الزامات نہ لگائے تو زرداری اس کی سیاست کو کھا جائے گا: سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی بے شرمی، جھوٹ اور بدتمیزی کا مقابلہ نہیں کر سکتے، آصف زرداری پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

گورنر کو چھوڑیں آپ الیکشن کی تاریخ دیدیں، عدالت کا الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمہ

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ گورنر کو چھوڑیں آپ الیکشن کی تاریخ دیدیں۔ پنجاب میں الیکشن کی تاریخ مزید پڑھیں

تمام وسائل استعمال کر کے دہشتگردی پر قابو پائیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس پشاور میں ہو رہا ہے۔ اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پولیس لائن میں افسوسناک واقعہ ہوا، اے پی ایس واقعے مزید پڑھیں