وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانےکی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ ساڑھے گیارہ بجے درخواست کی سماعت کرےگا۔ مزید پڑھیں

بابر اعظم نے چیمپئن شپ کے دوران 14 ٹیسٹ میچ کھیلے، انہوں نے 1527 رنز 08. 61 کی اوسط سے بنائے جس میں چار سنچریاں اور 10نصف سنچریاں اسکور کیں۔ بابر اعظم کا سب سے زیادہ اسکور 196رنز تھا جو آسٹریلیا کے خلاف بنایا۔ اس کے علاوہ ٹیم میں آسٹریلیا کے عثمان خواجہ، ٹریوس ہیڈ اور پیٹ کمنز شامل ہیں، ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز ہیں ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دیگر کھلاڑیوں میں بھارت کے رویندرا جڈیجا، ریشبھ پنت، روی چندرن ایشون،انگلینڈ کے جوروٹ ،جیمزاینڈرسن اورسری لنکا کےڈیمتھ کرونارتنے اور جنوبی افریقا کےکگیسوربادابھی شامل ہیں۔

لاہور: جماعت اسلامی نے سیاسی تناؤ کم کرنے کے لیے چوہدری شجاعت سے تعاون کرنے کی درخواست کردی۔ جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے لاہور میں (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت سے ملاقات کی جس میں چوہدری سرور مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹیم کا اعلان، ایک پاکستانی کرکٹر شامل

کرکٹ آسٹریلیا ویب سائٹ نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کےفائنل میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں مقابل ہوں گی جس کا فائنل 7 مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی ناظم الامور کی واپسی سفارتی تعلقات کیلئے مثبت قرار دیدی

افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی ناظم الامور کی کابل واپسی کو دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات پر مثبت اثر قرار دے دیا۔ افغانستان میں پاکستان کے ناظم الامور عبید الرحمان نظامانی نے عبوری افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ کےجج کےخلاف شکایات جوڈیشل کمیٹی کوبھیج دی گئیں

امریکی سپریم کورٹ کے جج کے خلاف شکایات جوڈیشل کمیٹی کوبھیج دی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جسٹس کلیئرنس تھامس پراخلاقیات سے متعلق وفاقی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے اور ڈیموکریٹ اراکین کانگریس نے جسٹس تھامس کےخلاف مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیرکے انتخاب میں تاخیر کیخلاف درخواست ہائیکورٹ نے خارج کردی

مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر کے انتخاب میں تاخیر کے خلاف آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں دائر درخواست خارج کردی گئی۔ درخواست کی سماعت چیف جسٹس ہائی کورٹ صداقت حسین راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نےکی۔ آزادکشمیر ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

ایران کے معزول بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی کے بیٹے دورے پر اسرائیل جا پہنچے

ایران کے معزول بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی کے بیٹے دورے پر امریکا سے اسرائیل جاپہنچے۔ رضا پہلوی نے کہا خطے کے عوام امن اور خوشحالی چاہتے ہیں اور دوستانہ انداز سے مل کر مستقبل بنائیں گے۔ معزول شاہ ایران مزید پڑھیں

علی امین کی داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں ضمانت منظور

بھکر: پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ پولیس نے علی امین گنڈا پور کو سینئر سول جج بھکر کی عدالت میں پیش کیا جہاں دوران سماعت پولیس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: نیب کی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مستردکرنےکی استدعا

کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ ہائی کورٹ سے اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ نیب مزید پڑھیں