گوجرانوالا: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج

گوجرانوالا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمر سرفراز چیمہ اور تنویرصفدرچیمہ کے خلاف مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغوا اور دیگر دفعات کے مزید پڑھیں

بھارتی اداکار بیوی کو ڈرانے کیلئے خودکشی کا ڈرامہ کرتے ہوئے اصل میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

بھارتی اداکار سمپتھ جے رام بیوی کو ڈرانے کیلئے مبینہ طور پر خود کشی کا ڈرامہ رچاتے ہوئے اصل میں انتقال کر گیا۔ بھارت کی کنناڈا کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ سمپتھ جے رام 22 اپریل مزید پڑھیں

ترک صدر کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث ٹی وی انٹرویو اچانک روک دیا گیا

ترک صدر رجب طیب اردوان کوپیٹ میں تکلیف کے باعث ٹی وی انٹرویو اچانک کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں ترکیے میں 14 مئی کے پارلیمانی وصدارتی انتخابات کی مہم جاری مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کا اگلے صدارتی انتخابات میں دوبارہ حصہ لینے کا اعلان

امریکا کے صدر جو بایڈن نے اگلے صدارتی انتخابات میں دوبارہ حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار صدر جو بائیڈن ہوں مزید پڑھیں

لندن میراتھن میں شریک ایتھلیٹ کی اسپورٹس مین اسپرٹ سے دنیا متاثر

لندن میراتھن میں شریک ایتھلیٹ کی اسپورٹس مین اسپرٹ سے دنیا متاثر ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق کار حا دثے میں زخمی ہوکر تیاری سے محروم رہنے و الے 35 سال کے ایتھلیٹ ٹام ڈرنن 26.2 میل طویل لندن میراتھن میں مزید پڑھیں

بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

بھارت نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے مطابق آل انڈیا سینیئر سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف فائنل کے لیے اسکواڈ مزید پڑھیں

ایک ساتھ الیکشن پر سیاسی اتفاق رائےکیلئے سپریم کورٹ کی مہلت کا آج آخری دن

ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کے لیے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخری دن ہے۔ سپریم کورٹ نے ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں مزید پڑھیں