پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول ‘سر نیم’ کونسا ہے؟

عالمی ادارہ برائے اعداد و شماریات (ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس) نےدنیا بھر میں رکھے جانے والے مقبول سرنیمز کی فہرست جاری کی ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے دنیا بھر میں عام خاندانی ناموں سے متعلق ایک فہرست مرتب کی مزید پڑھیں

شاہین اور انشا کی شادی آگے بڑھ گئی، شاہد آفریدی نے وجہ بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی صاحبزادی انشا اور قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی شادی ایشیا کپ کے باعث فی الحال ملتوی کرنی پڑے گی۔ گزشتہ ہفتے جمعرات کے مزید پڑھیں

چین ، امریکا کشیدگی: آئی فون بنانے والی تائیوانی کمپنی اب کار بنائے گی

آئی فون بنانے والی تائیوانی کمپنی فاکس کون کی جانب سے تائیوان معاملے پر چین اور امریکا کے تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد الیکٹریکل گاڑیاں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تائیوان کی ہون ہائی ٹیکنالاجی گروپ کی مزید پڑھیں

یونان تارکین وطن کی کشتی الٹنے کا معاملہ، 500 افراد تاحال لاپتا

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے بعد 500 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان جیریمی لارینس کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعے میں مزید پڑھیں

امریکا کے خطرناک ترین شخص قرار دیے جانے والے ڈینئل ایلسبرگ چل بسے

ویتنام جنگ میں امریکی مداخلت کو بے نقاب کرنے والے وہسل بلوور ڈینئل ایلسبرگ 92 برس کی عمر میں فوت ہو گئے۔ طویل عرصے سے لبلے کے کینسر میں مبتلا سابقہ امریکی آرمی اینالسٹ ایلسبرگ ریاست کیلی فورنیا کے علاقے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں جنگ آزادی کے ہیرو حاجی مرزا علی خان کے مزار پر میوزیم قیام

شمالی وزیرستان میں جنگ آزادی کے ہیرو حاجی مرزا علی خان المعروف فقیرایپی سے منسوب میوزیم قائم کرکے وہاں ان کے زیر استعمال اسلحہ اور دیگر ساز و سامان رکھا گیا ہے۔ میوزیم میرانشاہ سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر مزید پڑھیں

کراچی: سمندری طوفان بپرجوائے کمزورہوکر ڈپریشن بن گیا

کراچی: بحیرہ عرب سے اٹھنے والا سمندری طوفان بپر جوائے کمزور ہوکر ڈپریشن بن گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ڈپریشن تھرپارکر اور بھارتی راجستھان پر موجود ہے جب کہ بھارتی راجستھان میں ڈپریشن کمزور ہو کر لو پریشر ایریا میں مزید پڑھیں

فلم پر منفی تبصرہ کیوں کیا؟ بھارتی اداکار پربھاس کے پرستاروں نے نقاد کی عقل ٹھکانے لگادی

بھارت میں ایک شخص کو اداکار پربھاس کی فلم اور پرفارمنس پر تنقید مہنگی پڑگئی، اداکار کے پرستاروں نے مار مار کر نقاد کی عقل ٹھکانے لگا دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مزید پڑھیں

اداکارہ کنگنا رناوت شادی کب کریں گی؟ ایک انٹرویو میں سب بتادیا

بالی وڈ کی کوئین اداکارہ کنگنا رناوت نے شادی اور خاندان شروع کرنے سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے اپنے منصوبوں سے پردہ اٹھا دیا۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں نجی زندگی سے متعلق بات کرتے ہوئے اداکار کا کہنا مزید پڑھیں