پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اسے بنانیوالوں کے حوالے کیا جائے: خالد مقبول

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اسے بنانے والوں کے حوالے کیا جائے۔ بہادرآباد کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان مزید پڑھیں

ڈالرز کی قلت: کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان

راچی: کمرشل امپوٹرز نے زرمبادلہ نہ ملنے کے مسائل کی وجہ سے 25 جون کے بعد کھانے پینے والی تمام مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فرحت صدیق نے مزید پڑھیں

کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانیوالی معروف شخصیات میں شامل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی معروف شخصیات میں شامل ہو گئے۔ بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی 1050کروڑ بھارتی روپے کمانے والے کرکٹر ہیں، ان کی مزید پڑھیں

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی تاریخ کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اعلامیے کے مطابق وزارت مذہبی امور، سپارکو اور مزید پڑھیں

بلاول کی وارننگ، وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپےکی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد پر خرچ ہوگی، وزیراعظم نے جمعےکو پیپلزپارٹی کے وفد سے ملاقات مزید پڑھیں

یونان کشتی سانحہ: ایف آئی اے نے ایک اور ایجنٹ کو گرفتار کرلیا

گجرات: یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے سانحہ کے بعد اس میں ملوث ایک اور ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور ایجنٹ کی گجرات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پرموم بتی مافیا اور اسرائیل رو رہا ہے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ ہم نے پہلےکہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پاس بیرونی ایجنڈا ہے، پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر موم بتی مافیا مزید پڑھیں