کراچی میں 5 افرادکیخلاف کتےکو ہلاک کرنےکا مقدمہ درج

کراچی میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد کے خلاف کتے ‘جوجی’ کو ہلاک کرنےکا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں شہری ریاض حسین کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی مزید پڑھیں

میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضرپی ٹی آئی کے 11 نمائندے پارٹی سے فارغ

میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 نمائندوں کو صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے پارٹی سے نکال دیا۔ حلیم عادل شیخ نے 11 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

ملک بھر میں درجہ حرارت آج معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے مزید پڑھیں

بھارتی بورڈ کا ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ، کوئی بھی بڑا نام شامل کیوں نہیں؟

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز کے لیے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت ایشین گیمز کے مرد و خواتین کے ایونٹس میں حصہ لے گا، جب کہ بھارتی مینز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز مزید پڑھیں

یونان نےکشتی ڈوبنے سے قبل اسکی نگرانی کی پیشکش کو نظر اندازکیا تھا: یورپی بارڈر ایجنسی

یورپی یونین کی بارڈر اینڈر کوسٹ گارڈ ایجنسی فرنٹیکس نے دعویٰ کیا ہےکہ یونان نے گزشتہ دنوں ڈوبنے والی تارکین وطن کی کشتی کی ڈوبنے سے قبل نگرانی کی پیشکش کو نظر انداز کیا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یورپی مزید پڑھیں

اوشین گیٹ کی بے حسی، ریسکیو آپریشن کے دوران ہی ‘آبدوز پائلٹ’ کی نوکری کا اشتہار جاری

1912 میں غرق ہونے والے مسافر بردار سمندری جہاز ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز ٹائٹن کی مالک کمپنی اوشین گیٹ نے بے حسی کی حد کردی جس پر عالمی سطح پر سوشل میڈیا صارفین کی مزید پڑھیں

8 سال تلاش کے بعد بھی شادی کیلئے لڑکی نہ ملنے پر شہری نے خودکشی کرلی

بھارتی شہری نے شادی کے لیے لڑکی نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بھارت کی ریاست کرناٹک میں پیش آیا جہاں 36 سالہ کسان منجوناتھ نگانور نے اپنی دلہن کی تلاش میں مزید پڑھیں

غرقاب آبدوز کے سی ای او کی اہلیہ اور ٹائی ٹینک میں ڈوبنے والے معمر جوڑے کا تعلق سامنے آگیا

بحر اوقیانوس میں غرقاب ہونے والی آبدوز ’ٹائٹن‘ کے پائلٹ اور اوشین گیٹ کمپنی کے سی ای او اسٹاکٹن رش کی اہلیہ کے 1902 میں ڈوبنے والے جہاز ٹائی ٹینک پر سوار معمر جوڑے سے رشتے کے متعلق اہم انکشاف مزید پڑھیں