گلیات کے ریسٹ ہاؤسز کی لیز، PTI دور میں خزانے کو اربوں کا نقصان

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورحکومت میں گلیات کے ریسٹ ہاؤسز کو من پسند افراد کے ہاتھوں کوڑیوں کے مول لیز پر دینے کے عمل سے قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے، مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر تیسری سماعت کے موقع پر بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں7 رکنی بینچ نے آج درخواستوں پر مزید پڑھیں

اسلام آباد، پنجاب اور کے پی میں بارشوں سے 12 افراد جاں بحق اور 15 زخمی

اسلام آباد ، پنجاب،کے پی، بلو چستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں سے 12 افراد جاں بحق جب کہ 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی پنجاب، اسلام آباد ،خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان کا ایک اور گولڈ میڈل، مجموعی تعداد 10 ہوگئی

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا جس کے بعد پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ پاکستان کے سفیر عابد نے سائیکلنگ ایونٹ کی 10 کلومیٹر دوڑ میں گولڈ میڈل اپنے مزید پڑھیں

29 گولڈ میڈلز کے باوجود نوکری نہ مل سکی، MBBS کرنیوالا ڈاکٹر ‘سفارش کلچر’ سے پریشان

گزشتہ برس ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے والے ڈاکٹر حافظ ولید ملک جنہوں نے مختلف مضامین میں ٹاپ کرنے پر 29 گولڈ میڈل حاصل کیے تھے، انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ابھی تک کسی اسپتال مزید پڑھیں