سی ایس ایس امتحان دینے والوں کیلئے اہم خبر، اسامیوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آ باد: سینٹرل سپیرئیر سروسز (سی ایس ایس) کا امتحان دینے والے امیدوراوں کیلئے اہم خبر ہے کہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس امتحان 2024 کیلئے اسامیوں کی تفصیلات جاری کر دی مزید پڑھیں

پاکستان پورے خطے میں تجارت کا دروازہ ہے، چیئرمین سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل

سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے چیئرمین سعودی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کا کہنا ہے کہ پاکستان پورے خطے میں تجارت کا دروازہ ہے، پاکستان سیاحت سے متعلق بھی بہت اہم ہے۔ سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے مزید پڑھیں

بیرونی مالیاتی یقین دہانی میں ناکامی، کرپشن رپورٹ کے اجراء میں تاخیر آئی ایم ایف سے معاہدے میں بڑی رکاوٹ

اسلام آباد: بیرونی مالیاتی یقین دہانی حاصل کرنے میں ناکامی اور گورننس اور کرپشن ڈائیگناسٹک اسسمنٹ رپورٹ کے اجراء میں تاخیر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ثابت ہوئے۔ معاہدہ اقتصادی مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوس اور دھرنوں پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں 10 دن کے لیے اسلحے کی نمائش اور عوامی اجتماعات پر دفعہ 144 کے تحت پابندی لگا دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں امن و امان مزید پڑھیں

نجی میڈیکل کالج من مانے فیس اسٹرکچر ختم کریں، پی ایم ڈی سی کا حکم

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے حکومت کی مقررہ فیسوں پر عمل درآمد نہ کرنے والے نجی میڈیکل کالجز کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔ پی ایم ڈی سی نے حکم دیا ہے کہ تمام نجی میڈیکل کالج اپنی مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام سامنے آگئے

لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر سے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آج دوپہر قذافی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

اورکزئی حملے میں ملوث 30 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک کر دیے: آئی ایس پی آر

اورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی اپنے انجام کو پہنچا دیےگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اورکزئی واقعے میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف سلسلہ وار جوابی آپریشنز جاری ہیں، انٹیلی جنس کی مزید پڑھیں

مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد پنڈی کے داخلی راستے بلاک، موبائل انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم

اسلام آباد میں مذہبی تنظیم کے احتجاج کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات مزید سخت کردیے گئے۔ مذہبی جماعت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر رکھا ہے جس کے باعث انتظامیہ نے شہر میں سخت سکیورٹی مزید پڑھیں

جس جس سال میرے گھر بیٹی پیدا ہوئی وہ سال میرے لیے بے حد خوش قسمت رہا: منیب بٹ

پاکستان کے معروف اداکار منیب بٹ نے تینوں بیٹیوں کو اپنے لیے خوش قسمت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکار منیب بٹ کا ایک نجی انٹرویو کا پرومو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں میزبان اداکارہ زارا مزید پڑھیں

پیرو کی صدر دینا بولوارٹے کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب

لیما: جنوبی امریکی ملک پیرو کی صدر دینا بولوارٹے کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیرو کی کانگریس میں آج صدر دینا بولوارٹے کے خلاف مواخذے کے لیے ووٹنگ ہوئی، صدر کے مزید پڑھیں