اپوزیشن کی جانب سے پیسہ اور لالچ کے باوجود سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہوں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن جیتنے کیلئےہر حربہ استعمال کررہی ہیں لیکن اپوزیشن کی جانب سے پیسہ اور لالچ کے باوجود سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں کا حفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں نے حفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے سمیت حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں نے سینیٹ الیکشن مزید پڑھیں

PSL: مزید 2 کھلاڑیوں، ایک سپورٹنگ ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )میں شامل مزید 2 کھلاڑیوں اور ایک سپورٹنگ اسٹاف ممبر کاکورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ایونٹ میں شریک آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی مزید پڑھیں

دنیا کے امیر ترین شخص “ایلون مسک” کو بٹ کوائن میں سرمایہ کاری مہنگی پڑ گئی.

ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کو بٹ کوائن میں سرمایہ کاری مہنگی پڑ گئی ہے۔ ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہو گئے ہیں جب کہ ایمازون کے مالک جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین مزید پڑھیں

سعودی شہریوں کے لئے امریکی ویزا کے حوالے سے بڑی خوشخبری!

ریاض: سعودی عرب میں موجود امریکی سفارت خانے اور قونصلیٹ نے معمول کی ویزا سروس بحال کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارت خانے جبکہ جدہ اور ظہران میں امریکی قونصلیٹ نے نان مزید پڑھیں

عالمی سطح پر فضائی سفر کی بحالی کے لیے حل نکل آیا

فضائی نقل وحمل کی عالمی تنظیم (ایاٹا) کے ڈپٹی چیئرمین محمد البکری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر فضائی سفر کی بحالی کے لیے انٹرنیشنل کورونا ڈیجیٹل پاسپورٹ مناسب حل ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اضافہ، ڈالر مزید سستا، اسٹاک ایکسچینج میں مندی

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی اور اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا۔ جی نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینو مزید پڑھیں