کورونا کا کھلاڑیوں پر وار، پاکستان سپر لیگ کوغیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان ایک ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں پی ایس ایل کو فوری طورپر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

چار ماہ سے بند شیراں والا باغ پھاٹک آخر کار کھل ہی گیا!

گوجرانوالہ:چار ماہ سے گیٹ کیپر کی طرف سے بندشیرانوالہ باغ ریلوے پھاٹک جماعت اسلامی کے کارکنوں نے کھول دیا ،عوام کی مشکلات کے پیش نظر پھاٹک کے تالے توڑ کر پھاٹک کھولاگیا ،قانونی کاروائی کی گئی تو ڈٹ کر مقابلہ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کی جیت میں پیسہ چلا ہے، شوکت یوسف زئی

خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسف زئی نےکہا ہےکہ یوسف رضا گیلانی کی جیت میں بالکل پیسہ چلا ہے، تحقیقات ہونی چاہیےکہ گيلانی کو ووٹ کہاں سے پڑے؟ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت یوسف زئی کاکہنا تھا کہ مزید پڑھیں

حفیظ شیخ کی شکست: وزیراعظم عمران خان نے مصروفیات ترک کردیں، سینئر پارٹی رہنما طلب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے نتائج کے بعد اپنی تمام مصروفیات ترک کرکے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماؤں اور وزرا کو وزیراعظم ہاؤس طلب کرلیا اور آج مزید پڑھیں

کراچی کنگز کےاہم کھلاڑی پی ایس ایل سے علیحدہ ہوگئے

آسٹریلوی کرکٹر ڈین کرسٹین پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی کنگز سے وابستہ آسٹریلوی کرکٹر ڈین کرسٹین کے پی ایس ایل سے علیحدہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہےکہ کراچی مزید پڑھیں

زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک سے رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن: بلاول بھٹو اور حفیظ شیخ کی ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹ میں اسلام آباد کی جنرل نشست کیلئے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں