پاکستان: کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، 2 ماہ بعد شرح 6 فیصد سے تجاوز کرگئی

ملک میں کورونا سے مزید 31 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2 ماہ بعد 6 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

پاکستان میں تیل کی قیمتیں پورے علاقے میں سب سے کم ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کو ملک میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نےکہا کہ عالمی مزید پڑھیں

کینٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے کینٹ بورڈ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں اور امیدوار نظریہ پاکستان اور ملکی خودمختاری مزید پڑھیں

بلوچستان: کورونا کیسز میں اضافہ، جمعہ کے روز کاروبار بند رکھنے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث صوبے بھر میں جمعہ کے روز کاروباری سرگرمیاں معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے ہفتے میں ایک دن یعنی جمعہ کے روز ہر طرح کی کاروباری اور مزید پڑھیں

کراچی: بارش سے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی چھت ٹپکنے لگی

کراچی میں بارش سے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی چھت ٹپکنے لگی جس کے باعث انتظامیہ کو بالٹیاں رکھنا پڑ گئیں۔ شہر میں بارش سے شاہراہ فیصل اور سپر ہائی وے مویشی منڈی سمیت بعض اہم مقامات پر پانی بھی جمع مزید پڑھیں