وزیراعظم نے مجھے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے: فردوس عاشق

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ ضمنی الیکشن کی مہم میں اترنے کا اعلان کیا ہے تاہم وزیراعظم نے انہیں عہدے سے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس مزید پڑھیں

سندھ میں عیدالاضحیٰ کیلئے گائیڈ لائنز جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے عیدالاضحیٰ کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی گائیڈ لائنز کے مطابق صوبے بھر میں ایک مقام پر مختلف اوقات میں عید کےاجتماعات منعقد کیے جائیں اور نماز عید کھلے مقامات پر مزید پڑھیں

افغان سفیر کی بیٹی کے زخمی ہونے کے شواہد نہیں ملے: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ افغان سفیر کی بیٹی کے زخمی ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ شیخ رشید نے کہا کہ جتنا بھی دباؤ ہو، ہمیں قوم کو سچ بتانا چاہیے، افغان سفیرکی بیٹی نےچاروں مزید پڑھیں

پاکستان کی فیٹف نکات پورے کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے ایف اے ٹی ایف نکات پورے کرنے کی کوششوں کو سراہا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے نکات مزید پڑھیں

سیاستدانوں کی فحش فلمیں دیکھنے سے متعلق راج کندرا کی پرانی ٹوئٹس وائرل

بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندراکی فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتاری کے بعد ان کی 9 سال پرانی ٹوئٹس وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا گرفتاری کے بعد سماجی رابطے مزید پڑھیں

فلم ’بیجو باورا‘ میں رنبیر کی جگہ کارتِک کو کاسٹ کرنے پر غور

بالی وڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ‘بیجو باورا’ میں رنبیر کپور کی جگہ کارتِک آریان کو کاسٹ کیے جانے کے حوالے سے سوچا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم بیجو باورا میں عالیہ بھٹ، مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔کرونا کی چوتھی لہر کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن

گوجرانوالہ/سمارٹ لاک ڈاؤن گوجرانوالہ۔کرونا کی چوتھی لہر کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن گوجرانوالہ۔سمارٹ لاک ڈاؤن پونڈانوالہ،سٹی ہاوسنگ،واپڈا ٹاؤن کے دو بلاک اور باغبانپورہ کی چند گلیوں میں لگایا گیا ہے گوجرانوالہ۔سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں