امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے شہریوں کو کابل ائیرپورٹ جانے سے روک دیا

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے اپنےشہریوں کو کابل ائیرپورٹ کی طرف جانے سے روک دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تینوں ممالک کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے مزید پڑھیں

چنگچی میں لڑکی سے نازیبا حرکت، ملزم شناخت کے باوجود گرفتار نہ ہو سکا

لاہور میں 14 اگست کی رات چنگچی رکشے میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کا چہرہ سامنے آگیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کی شناخت ممکن ہو سکی لیکن پولیس اور متعلقہ ادارے اب تک مزید پڑھیں

’سرفراز خود دستبردار ہونا چاہیں تو آفریدی کو کپتان بھی بنایا جاسکتا ہے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کرنے کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں بوم بوم آفریدی کی مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس کمپنی نے تقریباً 2 ہزار ملازمین فارغ کردیے

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے تقریباً 2000 ملازمین فارغ کردیے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آرڈیننس کے تحت بحال ملازمین کو فوری طورپرفارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے حکم مزید پڑھیں

اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کو کورونا ویکسین لگا کر سعودی عرب واپسی کی اجازت

سعودی عرب نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والےغیر ملکیوں کو مملکت واپس آنے کی اجازت دے دی ہے۔ نئے حکم نامے کے بعد پاکستان سمیت سفری پابندی کا شکار دیگر ممالک کے ایسے شہری جو سعودی عرب میں مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 109 رنز سے شکست دیکر سیریز برابر کردی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں109 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کردی ہے ۔ پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز 329 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 219 رنز مزید پڑھیں