امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملہ، کابل دھماکے کے منصوبہ ساز کی ہلاکت کا دعویٰ

کابل ائیرپورٹ پر خودکش دھماکے کے بعد امریکا نے ایک بار پھر افغانستان پر فضائی حملہ کر کے ائیرپورٹ حملے کے منصوبہ ساز کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کا کہنا ہے فورسز نے افغان مزید پڑھیں

ٹرسٹیز کی غفلت، برطانیہ میں نازیہ حسن فاؤنڈیشن تحلیل کر دی گئی

پاکستان کی معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے نام سے برطانیہ میں منسوب ‘ نازیہ حسن فاؤنڈیشن’ ٹرسٹیز کی غفلت کی وجہ سے تحلیل کر دی گئی۔ چیریٹی کمیشن کا کہنا ہے کہ چیریٹی کے ٹرسٹیز نے 1000 دنوں سے فاؤنڈیشن مزید پڑھیں

’طالبان کے پاس پورا ملک ہے، انھیں پاکستان کی پہلے جیسی ضرورت نہیں رہی‘

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ کیا افغان فورسز کو طالبان سے لڑنے سے پاکستان نے منع کیا تھا؟ کیا اشرف غنی کو پاکستان نے کہا تھا کہ وہ بھاگ جائے؟ پاکستان تو امریکا مزید پڑھیں

فیکٹری آتشزدگی واقعے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے: ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کورنگی کی فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی ہے کہ فیکٹریوں کا فوری آڈٹ کروایا جائے۔ مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا، آٹا، چینی سمیت 22 اشیاء مزید مہنگی

حکومت ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان کو کنٹرول نہ کر سکی اور رواں ہفتے بھی آٹے اور چینی سمیت کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ راجستھان میں گرکر تباہ

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے باڑمیر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 21 طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ ٹیک آف کے بعد تکنیکی خرابی ہوئی اور جنگی جہاز باڑمیر کے مزید پڑھیں