‘دنیا بھر میں جلد کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی ضرورت پڑے گی’

امریکا کی پولٹزر انعام یافتہ سائنس رائٹر لوری گیرٹ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں جلد کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی ضرورت پڑے گی۔ لوری گیرٹ کے مطابق انہوں نے ویکسینالوجی کے ماہر اسٹینلے پلوٹکن سے بات کی مزید پڑھیں

سکس ریڈ اسنوکر ورلڈکپ، پاکستان کے دونوں کیوئسٹس پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف 6 ریڈ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں کیوئسٹس نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ بابر مسیح گروپ اسٹیج میں بہترین فریم اسکور کی بنیاد پر براہ مزید پڑھیں

روڈ ورلڈ سائیکلنگ، پاکستانی مرد سائیکلسٹس ٹاپ 50 میں بھی جگہ نہ بنا سکے

روڈ ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں مردوں کی انفرادی ٹائم ٹرائلز میں پاکستانی سائیکلسٹس ٹاپ50 میں بھی جگہ نہ بناسکے۔ روڈ ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ بیلجیم کے شہر فلینڈرز میں شروع ہوگئی۔ اتوار کو چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان مزید پڑھیں

منسوخ میچز دوبارہ کھیلنے سے متعلق کچھ عرصےمیں سوچیں گے، سربراہ نیوزی لینڈ بورڈ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ منسوخ میچز دوبارہ کھیلنے سے متعلق کچھ عرصےمیں سوچ بچار کریں گے جبکہ دورہ منسوخ ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو جو مالی نقصان ہوا اس مزید پڑھیں

‘افغان خواتین کیلئے شریعت کے تحت طاقتور اور مؤثر انتظامیہ قائم کی جائے گی ‘

طالبان کے ترجمان اور افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان خواتین کیلئے شریعت کے تحت طاقتور اور مؤثر انتظامیہ قائم کی جائے گی۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد نے مزید پڑھیں

طالبان نے ابھی تک اپنے وعدے پورے نہیں کیے : سابق افغان صدر حامدکرزئی

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے اپنے کیے ہوئے وعدے اب تک پورے نہیں کیے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق افغان صدر حامد کرزئی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ طالبان مزید پڑھیں

داعش نے افغان شہر جلال آباد میں طالبان پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں ہفتے کے روز طالبان فورسز پر ہونے والے حملوں کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش خراسان نے قبول کرلی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی )کے مطابق داعش مزید پڑھیں

کوہلی کا رواں آئی پی ایل سیزن کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان

ویرات کوہلی نے متحدہ عرب امارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کے رواں سیزن کے بعد اپنی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور (RCB) کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے ۔ ویرات کوہلی نے اتوار کے روز اعلان مزید پڑھیں

فرانسیسی اور برطانوی وزرائے دفاع کی رواں ہفتے لندن میں ہونے والی ملاقات منسوخ

فرانس اور برطانیہ کے وزرائے دفاع کی رواں ہفتے لندن میں ہونے والی ملاقات منسوخ ہوگئی ہے ۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق فرانس نےاتوار کے روز اپنی وزیر دفاع فلورینس پارلی اور ان کے برطانوی مزید پڑھیں

‘نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں بھی حملے ہوتے ہیں وہاں کوئی شور نہیں مچاتا’

سابق کپتان ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ڈیرن سیمی نے کہا ہے نیوزی لینڈ کے فیصلے پر مایوسی ہوئی۔ ڈیرن سیمی کا کہنا تھا فیلڈ ماہرین کہہ رہے ہیں کہ پاکستان محفوظ ہے تو اعتماد کرنا چاہیے، پچھلے 6 سال سے مزید پڑھیں