نادرا نے ’کووڈ 19 ویکسی نیشن پاس‘ متعارف کرادیا

اسلام آباد: نادرا نے ’کووڈ 19 ویکسی نیشن پاس‘ متعارف کرادیا۔ ترجمان نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا کہنا ہےکہ ادارے کا کورونا ویکسی نیشن پاس جدید طرز اور عالمی معیار کا ہے اور ویکسی نیشن پاس کو کیو مزید پڑھیں

طالبان نے اقوام متحدہ میں سہیل شاہین کو اپنا سفیر نامزدکردیا

طالبان نے رواں ہفتے اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی مزید پڑھیں

معروف کامیڈین عمرشریف کا علاج کیلئے آج امریکا جانے کا امکان

کراچی:معروف کامیڈین عمرشریف کوعلاج کیلئے امریکا لے جانےکی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سند حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ائیرایمبولنس کیلئے ادائیگی کردی ہے ۔’ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 4 فیصد پر پہنچ گئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 47افراد انتقال کر گئے اور 2333 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا نیوزی لینڈ کے دورے کی منسوخی میں پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے خدشے کا اظہار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے پیچھے پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ مزید پڑھیں