شوکت ترین ایک اور سنجیدہ تنازع میں پھنس گئے

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کو کی گئی ایک موبائل فون کال کے افشا ہونے کے بعد ایک سنجیدہ تنازع میں پھنس گئے ہیں۔

تیمور جھگڑا کاکہنا ہے کہ دونوں کے درمیان واٹس ایپ نہیں کال تھی جبکہ شوکت ترین کے مطابق مذکورہ کال جدید ترین ٹیکنالوجی اور آلات کی حامل ایک انٹیلی جنس ایجنسی نے ریکارڈ کی جس کے پاس ریکارڈنگ کا نہایت پیچیدہ نظام موجود ہے، انہوں نے مبینہ کال میں ملکی مفاد کے خلاف اقدامات کامطالبہ کیا تاکہ پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا بدلہ لیا جا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں