کرپٹ اپوزیشن ٹولے کی سازشی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن :صدیق مہر

اس اتحاد کی فلاپ فلم نے عوام کے سامنے انکے اصل چہرے بے نقاب کردیئے ہیں ، اپنی رہائشگاہ پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈالر کی گراوٹ اور معیشت کا استحکام پی ٹی آئی حکومت کی راست پالیسیوں کا نتیجہ ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں