گوجرانوالہ نوشہرہ روڈ پر بہن، بھائی میں ٹی وی چینلز نہ بدلنے پر جگھڑا مرضی کا چینل نہ لگا تو بہن نے دلبرداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا ،17 سالہ عائشہ کو حالتِ غیر میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا عائشہ نے چھوٹے بھائی سے پسند کا ڈرامہ دیکھنے کے لئے اسرار کیا لیکن اسکا بھائی نیوز چینل دیکھ رہا تھا جس پر دونوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا اور عائشہ نے دل برداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر اسے طبی امداد دے رہے ہیں










