گوجرانوالہ۔نجی سکول کے بچوں کی شاندار مہارت کی ویڈیو دیکھیں

گوجرانوالہ میں نجی سکول کے زیراہتمام آرٹ، کلچر اینڈ سائنس میلہ کا انعقاد کیا گیا جہاں طلباو طالبات نے خوبصورت اسٹالز اور ماڈلز کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کر کے خوب داد وصول کی

اپنا تبصرہ بھیجیں