پاکستان کے بڑےصنعتی شہر گوجرانوالہ میں ہوزری کے پانچ ہزار سے زائد یونٹس کام کر رہے ہیں جہاں ان دنوں جیکٹس، سوئیٹرزاورجرسیوں کی تیاری کا کام عروج پر ہے۔ گرم ملبوسات تیار ہوتے ہی شہر بھر کے بازار اور مارکیٹوں میں ملبوسات کی دوکانیں ان گرم ملبوسات سے سج گئی ہیں۔جہاں شہری گرم ملبوسات کی خریداری کر سکتے ہیں تاہم ابھی ان دوکانوں میں خریداری کا رجحان انتہائی کم ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments