مہنگائی سے متعلق بیان احسن اقبال کی حوصلہ افزائی کیلئے دیا تھا: دانیال عزیز

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ احسن اقبال سے متعلق مہنگائی سے جڑے بیان کو مخالفین غلط استعمال کر رہے ہیں۔ چند روز قبل مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما دانیال عزیز نے بیان مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی ن لیگ کو کراچی میں 3 سیٹوں کی پیشکش، این اے 242 پر ڈیڈلاک برقرار

کراچی: عام انتخابات میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان بات چیت کا اگلا مرحلہ بدھ تک ہوگا۔ مرکزی قیادت کی جانب سے دونوں جانب سے مزید پڑھیں

شیخ رشید اور ان کے بھتیجے کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ ریٹرننگ افسر نظارت علی نے شیخ رشید کو ان کے کاغذات پر اعتراضات کی کاپیاں مزید پڑھیں

این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات کی منظوری الیکشن ٹریبونل میں چیلنج

عام انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ پورے ملک میں جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے این اے 130 لاہور سے کاغذات کی منظوری مزید پڑھیں

کراچی: ن لیگی وفد کی ایم کیو ایم اور جی ڈی اے قیادت سے ملاقاتیں، الیکشن اتحاد پر اہم پیشرفت

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی سربراہی میں ن لیگی وفد کے دو روزہ دورہ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور گرانڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی قیادت سے ملاقاتیں کرکے الیکشن مزید پڑھیں

(ن) لیگ سے ڈیڈ لاک نہیں، طے ہوا ہے جہاں جو مضبوط ہو وہی الیکشن لڑے: مصطفیٰ کمال

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کے ساتھ کراچی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر این اے 242 سمیت کسی بھی نشست پر کوئی ڈیڈلاک نہیں۔ جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں مزید پڑھیں

این اے 127: بلاول بھٹو کے کاغذات پر عائد اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

لاہور: ریٹرننگ افسر نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی پر عائد اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بلاول بھٹو کے وکیل نے تحریری دستاویزات اور دلائل ریٹرننگ افسر کو جمع کرادیے اور جواب مزید پڑھیں

(ن) لیگ سے طے پایا اگر موقع ملا تو آئین میں ترامیم کرینگے: فاروق ستار

کراچی: ریٹرننگ افسر نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 244 سے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدیے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ جیسے مزید پڑھیں

نواز شریف اور بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات سامنے آ گئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات سامنے آ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے منشور کی تیاری کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے 2024 کے عام انتخابات کیلئے اپنے پارٹی منشور کی تیاری کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں۔ ن لیگ کے صدر کا کہنا تھا کہ انتخابی منشور کی تیاری کا مقصد بنیادی مسائل مزید پڑھیں