پاکستان: کورونا کی لہر میں تیزی، مزید 86 اموات اور 4500 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران اموات اور کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 86 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 7.79 فیصد رہی۔ پاکستان میں کورونا مزید پڑھیں

کورونا: کراچی میں لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں؟ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے پیش نظر سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں مزید پڑھیں

نذیر چوہان کے پروڈکشن آرڈر ، پرویز الٰہی عمل درآمد نا ہونے پر شدید برہم

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ایم پی اے نذیر چوہان کے پروڈکشن آرڈر پر عمل درآمد نا ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے اجلاس ملتوی کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان کے مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ڈیلٹا وائرس کے ٹیسٹ تاخیرکا شکار ہوگئے

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کی بھارتی قِسم ڈیلٹا ویرینٹ کے ٹیسٹ تاخیرکا شکار ہوگئے۔ محکمہ صحت ذرائع کےمطابق ڈیلٹا ٹیسٹ مشین تو ہے لیکن اسے چلانے کے لیے تربیت یافتہ عملہ موجود نہیں، ٹیسٹ مشین کی ایکسپرٹ خاتون مزید پڑھیں

کورونا: سخت فیصلے ناگزیر ہیں، وفاقی حکومت کو آن بورڈ لیں گے، مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہےکہ کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے سخت فیصلے ناگزیر ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نےکہا کہ کورونا کی صورتحال کے مزید پڑھیں

’افغان سفیر کی بیٹی کے مؤقف اور تحقیقات میں سامنے آنیوالی چیزوں میں ہم آہنگی نہیں‘

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ افغان سفیر کی بیٹی کے مؤقف اور تحقیقات میں سامنے آنے والی باتوں میں ہم آہنگی نہیں۔ افغان صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغان سفیرکی بیٹی مزید پڑھیں