امریکی صدر کے فون نہ کرنے کی کوئی شکایت نہیں کی: معید یوسف

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر کے فون نہ کرنےکی شکایت نہیں کی۔ برطانوی میگزین نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف مزید پڑھیں

ترجمان پی آئی اے نے مسافروں کیلئے پانی کی بوتلیں بند کرنے کی خبر کی تردید کردی

اسلام آباد: قومی ائیرلائن پی آئی اے کے ترجمان نے دورانِ پرواز مسافروں کو منرل واٹر کی بوتلوں کی فراہمی روکنے کی خبر کی تردید کردی۔ گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ قومی ائیرلائن پی آئی اے نے مزید پڑھیں

شہریوں کی شکایت پر شاہد آفریدی کے گھر سے جانور ہٹوادیے گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھرپرمویشیوں سے متعلق رہائشیوں نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کو شکایت لگادی۔ شہریوں کی شکایت پر ڈی ایچ اے انتظامیہ نے شاہد آفریدی کے گھر سے جانور ہٹوادیے۔ حکام مزید پڑھیں

کورونا کیسز بڑھیں گے تو پابندیاں بھی بڑھیں گی: یاسمین راشد

لاہور: پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے لہٰذا کیسز بڑھیں گے تو پابندیاں بھی بڑھیں گی۔ لاہور چیمبر میں سندس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا سے متعلق تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں

کے پی کے: 14سال سے کم عمر بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی عائد

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی نے 14سال سے کم عمر بچوں کی جبری مشقت اور گھریلو ملازمت پر پابندی عائد کردی۔ صوبائی اسمبلی نے گھریلو سطح پر کام کرنے والے ملازمین کے حقوق ، فرائض اور مشکلات کے حل کیلئے ’خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

کراچی میں اب گھر گھر جاکر شہریوں کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی

حکومت سندھ نے کراچی میں گھر گھر جا کر شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کا اعلان کیا ہے۔ موبائل ویکسی نیشن وین کا افتتاح کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کل سے کراچی کے ایک مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ’متنازع‘ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ’متنازع‘ فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چِھڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں لڑکی اور لڑکے نے نیم عریاں لباس پہن رکھا ہے۔ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

نذیر چوہان کے پروڈکشن آرڈر پر عمل نہ کرنیوالوں کا محاسبہ ہوگا، اسپیکرپنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ کچھ بھی ہوجائے ایوان کا تقدس پامال نہیں ہونے دیں گے جن افسران نے نذیر چوہان کے پروڈکشن آرڈر پر عمل نہیں کیا اُن کا محاسبہ ہوگا۔ پنجاب اسمبلی میں نقطہ مزید پڑھیں

سندھ کا قومی شناختی کارڈ نہ ہونے والوں کو بھی ویکسین لگانےکا فیصلہ

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے قومی شناختی کارڈ نہ رکھنے والے شہریوں کو بھی ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق بغیر شناختی کارڈ والے افراد اپنی تعلیمی اسناد یا ب فارم کی بنیاد پر مزید پڑھیں